@ashking009 In panchon ki shakalin 🧟 Dekho inki shakalin kitni ajeeb si hai Kisi ka naak badra kisi ke honth badre Kisi ki vaise hi shakal aur Tarah ki hai aur jab apni cast per baat i to bol rahe hain ham bahut acche Hain Apne munh se mujra💃 karne wali bhi kahati hai ki wo bahut achi hai
@sajidusmani787 Yah aage jakar Kisi Aur ke sath phir se yahi yaki karenge yahan per kah kar gaya hai aapki baat zehan mein Dal li hai lekin yah aage jakar FIR kisi ke sath 420 karenge
لاہور ہائیکورٹ میں مبینہ زیادتی کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع کے بعد کمرہ عدالت کے باہر مدعی خواتین نے ملزم کو گھیر لیا اور دونوں فریقین کے درمیان ہاتھ پائی ملزم نے خاتون کو دھکا دیکر گرا دیا ،،،،،خاتون نے گوجرانولہ پولیس پر ملزم کے ساتھ ہونے کے الزامات عائد کیے
अस्सलामु अलैकुम व रहमतुल्लाहि व बराकातुहू साथियों.!
यह शान है अज़मते मुस्तफा इमामुल अंबिया जनाब मोहम्मद मुस्तफा ﷺ की जिन की तस्वीर बनाने में का���याब नहीं हो सका AIटेक्नालोजी ..
की मोहम्मद से वफ़ा तो हम तेरे हैं.
यह जहां चीज़ क्या लोहो क़लम तेरे हैं.!!
@shokata25589395
اُستاد باپ کی مانند ہوتا ہے لیکن آج کل استاد درندے بنے ہوئے ہیں خواجہ فرید یونیورسٹی کی ایک طالبہ کو 18 لاکھ کی اسکالر شپ ملی یونیورسٹی کے اساتذہ نے کہا اسکالر شپ سرنڈر کر دو تاکہ ہم اپنا حصہ لے سکیں طالبہ نے انکار کیا اور یونیورسٹی آنا بند کر دیا اُسکی بہن کو اُسی یونیورسٹی کے کمرے میں بند کر دیا گیا جسے پولیس نے آ کر برآمد کیا ابھی تک ملزمان آزاد پھر رہے
حضورِ پاک ﷺ اپنی ماں کی قبر سے مخاطب ہو کر فرماتے ہیں کہ ماں اگر تو زندہ ہوتی اور میں عشاء کی نماز کے لیے کھڑا ہوتا، نیت کرتا ، اور تو پیچھے سے مجھے آواز دیتی اے محمد! میری بات سن بیٹا تو میں اپنی نماز توڑ کے تیری بات سنتا۔
نماز کتنی بڑی چیز ہے، لیکن نماز کو ��ائیڈ پہ کر کے انہوں نے ماں کو زیادہ درجہ دیا. انڈین سنگر
3 لاکھ زرعی قرض ادا نا کرنے پر سرگودھا میں 80 سالہ بزرگ کو ہتھکڑیوں میں جکڑ کر گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس ملک میں اربوں روپے کے ڈیفالٹر آزاد گھوم رہے ہیں اُنکو عدالتیں بھی ریلیف دیتی ہیں جبکہ غریب کے لیے کوئی ریلیف نہیں