جو لوگ کہتے کہ نواز شریف جیل سے ڈر رہے ہیں انکو ایسی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ ان سےسوال ہےکہ جب نواز شریف کو جولائی 2018 میں دس برس انکی بیٹی مریم نواز کو سات برس کی سزا سنائی گئی تو وہ اسکے بعد وطن واپس کیا پکنک منانے آئے تھے،وہ جیل جانے کیلئے ہی آئے تھے، حفیظ اللہ نیازی
حنا پرویز بٹ کے ساتھ لندن میں ہونے والا واقعہ افسوسناک اور قابل مذمت ہی نہیں، قابل نفرت بھی ہے۔ بدتمیز، بدتہذیب، بد اخلاق،بد دماغ اور بدنما رویوں کی پہچان بن جانے والا ذہنی بیماروں کا ٹولہ ہے جو برطانیہ میں رہ کر ملنے والی آزادی کو دوسروں کے حقوق چھننے اور ان کی توہین کرنے کے لئے ناجائز طور پر استعمال کررہا ہے اور ہر روز کم ظرفیوں کی ایک نئی گہرائی میں اترتا جاتا ہے ایسے زومبیز کے لئے صرف دعا ہی کی جاسکتی ہے جن کا مہ��ب معاشرے بھی کچھ نہیں "بگاڑ" سکے۔ منہ پر بالٹی پہنے والے گٹر ذہن کی یہ غلاظت ملک کے اندر ہی نہیں، بیرون ملک بھی تعفن پھیلا رہی ہے، جو 9 مئی کا مجرم ہے
کراچی:
شہر اور گرد و نواح کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلاد��ار بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا،
حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، سجاول، کوٹری، جامشورو، نواب شاہ، اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بھی موسلادھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا.
بالاٸ اور وسطی سندھ کے بیشتر علاقوں سھر، جیکب آباد، شکارپور، خیرپور، ٹنڈو آدم، کوٹری، نوری آباد اور حیدر آباد میں موسلادھار بارش، جیکب آباد میں طوفانی بارش سے ندی نالوں میں طغیانی، موسم خوشگوار.
کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں وقفے وقفے سے کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار، مون سون کا یہ سسٹم مزید 2 روز تک ساحلی علاقوں میں برسات کا سبب بن سکتا ہے.
کراچی:
خلیجٍ بنگال سے آنے والا بارش برسانے والا سسٹم آج ��ات سے شہرٍ قاید کی حدود میں داخل ہو جاے گا، آج اندرونٍ سندھ کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے،
سسٹم کے تحت کل اتوار سے بدھ تک کراچی شہر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے
خلیجٍ بنگال سے آنے والا بارش برسانے والا سسٹم سندھ میں میں داخل، سسٹم کا رخ م��رب کی جانب ہے جس کے باعث اتوار سے جمعرات تک سندھ کے ساحلی علاقوں بشمول کراچی شہر میں بھی موسلا دھار بارشوں کی توقع ہے.
خلیجٍ بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ بھارتی ریاست راجھیستان میں موسلا دھار بارش برسا کر سندھ کے جنوبٍ مشرقی علاقوں میں داخل، سسٹم کے تحت آج رات سے اتوار تک جنوبی سندھ کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے،
اللہُ اکبر اللہُ اکبر لا الہٰ اللہُ واللہُ اکبر اللہُ اکبر و لٍلہٍ الحمد
یہ تکبیرات تشریح ہے اسے کل بروز بدھ نماز فجر سے بروز اتوار نماز عصر تک ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ بلند آواز سے پڑھنا واجب ہے