*عوامی ریلیف کے سامنے رکاوٹ بننے والے مافیاز پر لعنت بے شمار*
*پیٹرولیم کمپنیاں تیل کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالنے میں کامیاب*
*شہباز حکومت نے گھنٹے ٹیک دیئے، حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت ایک ہفتہ کے لئے برقرار رکھنے کا فیصلہ*
اس تصویر میں تھانہ مارگلہ کی حدود ایف نائن پارک میں سادہ موٹر سائیکل پر بیٹھے اسلام آباد پولیس کے اہلکار ایک خاتون اور نوجوان کی چیکنگ کر رہے ہیں ۔۔ پولیس بتا سکتی ہے اس لڑکے اور خاتون سے کیا مشکوک چیز برآمد ہوئی۔۔
اسلام آباد مارگلہ ہل دامن کوہ پیرسوہاہ جانے والے روڈ پر عوام نے کچرا اور گندگی کا ڈھیر بنا دیا ہے سی ڈی اے انتظامیہ اور انوئرمنٹ سے گزارش ہے اس کا نوٹس لیا جائے
سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل راولپنڈی عبدالغفور انجم کا تبادلہ کرکے سینٹرل جیل فیصل آباد میں تعینات کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد بیگ کو اڈیالہ جیل کا نیا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے الیکشن لڑنے والے امیدواروں کے لیے لاکھوں روپے فی کس جمع کرانا لازمی قرار دیدیا گیاصدر سیکرٹری و دیگر امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی کے ھمراہ 6 لاکھ روپے جمع کروانے کی لازمی شرط رکھی گئی ھے، وگرنہ کاغذاتِ نامزدگی وصول نھیں کئے جائیں گے۔
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس 2026کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس، 27 جنوری تک جواب طلب کرلیا
بریکنگ
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے استعفی دے دیا.
_وزیراعلی کی پوزیشن عمران خان صاحب کی امانت تھی اور ان کے حکم کے مطابق ان کی امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفی دے رہا ہوں، علی امین گنڈا پور
اوپر سے آرڈر ہے چالان پورے کرنے کا بیٹا جی انشااللّٰہ ہمارے محافظ ہماری ہڈیوں سے یخنی نکال پیئں گے فکر نہ کرو
انوکھا چالان گاڑی کے اندر ہیلمنٹ نی پہنا 🤔🤣🔥
Federal Minister for Defence Production, Muhammad Raza Hayat Harraj is presenting a souvenir to H.E Mr Abdul Qadir Sulyman Alhimeri Charge de Affairs, Embassy of Iraq at Rawalpindi on 20-08-2025.
مسلم لیگ ن کا پنجاب سے رانا ثناء اللہ کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ
رانا ثناء اللہ کو تحریک انصاف کے سزا یافتہ اعجاز چودھری کی خالی نشست پر سینیٹر بنایا جائے گا
کمشنر راولپنڈی کے دفتر میں حالیہ بارشوں کے ضمن میں ایک اجلاس میں شریک مقامی افسروں کی گاڑیاں ہیں۔ عوام کو نچوڑ نچوڑ کر ٹیکس جرمانے نکال کر اور دنیا بھر سے قرضے لے کر پیسہ کہاں اڑایا لٹایا جا رہا ، آپ کے سامنے ایک معمولی سی جھلک ہے ۔ ان سب کا پٹرول مرمت عملہ سکیورٹی بھی مفت ہیں.
*بھارت باز نہ آیا تو آئندہ 24 گھنٹوں میں ٹیرف میں نمایاں اضافہ کردیں گے؛ ٹرمپ کی پھر دھمکی*
*🔵امریکی صدر نے سی این بی سی کو انٹرویو میں بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا ٹائم فریم بھی دیدیا*
*💥شاہ محمود قریشی 9 مئی کے کیس سے بری*
*لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کیس میں شاہ محمود قریشی کو بری جبکہ یاسمین راشد، محمود الرشید ، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے*
آر آئی یو جے کے صدر طارق ورک کے ساتھ تھانہ نیو ٹاؤن میں بد سلوکی اور انہیں حبس بیجا میں رکھنے والے ایس ایچ او و دیگر اہلکاروں کیخلاف کاروائی کیلئے راولپنڈی پریس کلب میں مشاورتی اجلاس۔ پی ایف یو جے، آر آئی یو جے اور نیشنل پریس کلب کی قیادت سمیت جڑواں شہروں کے صحافی موجود ہے۔