ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس میں ایم کیو ایم کے بےگناہ کارکنان کی رہائی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ذمہ داران و کارکنان کی بڑی تعداد کی آمد، سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی کو مبارکباد پیش کی گئی۔ اس موقع پر انچارج COC فرقان اطیب، مرکزی رہنماء شاکر علی اور دیگر ذمہ داران بھی موجود۔
#MQMPakistan #MustafaKamal #Karachi #Pakistan @AnisMQM
سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائم ��انی اور رکن سندھ اسمبلی نجم مرزا سے پاک مسلم الائنس دیوان کے چیف آرگنائزر مفتی محی الدین احمد منصوری، مرکزی نائب صدور محمد امین ، جہانگیر عالم ، مرکزی جوائنٹ سیکریٹری محمد شکیل کی ملاقات ۔ وفد نے بنگالی کمیونٹی کو درپیش مسائل سے آگا گیا۔
پاک فوج ، ہمارے ادارے ہمارا مان اور غرور ہے - ہم 9 مئی کے واقعے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں: رکن قومی اسمبلی انجنئیر صبحین غوری #9MayNeverAgain@MQMPKOfficial
سندھ کی صوبائی کابینہ میں موجودافرادکےڈاکوؤں،راہزنوں کےبڑےگروہ سےرابطے ہیں،صوبائی وزراءڈاکوؤں،چوروں،قاتلوں کوتحفظ فراہم کرنےکیلئےپولیس پروٹوکول دلواتےہیں،صوبائی وزراءکی ایماپرجدیداسلحہ،مغویوں کی منتقلی کیلئےبھی پولیس کی وین استعمال کیلئےڈاکوؤں کوفراہم کی جاتی
@ZahidMansori#MQMPK
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں متحدہ بزنس فورم کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں کنوینر @Conv_KMS سینئر مرکزی رہنماء @AnisMQM@DFSMQM اور بزنس فورم کے اراکینِ نے شرکت کی
@allaboutmqm#MQMPakistan
قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی علی خورشیدی سے اسکیم 33 ستراہ انجمن کے چیئرمین ا��ر وائس چیئرمین کی مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں ملاقات کی۔
اس موقع پر اراکین سندھ اسمبلی افتخار عالم�� نجم مرزا، فرحان انصاری، ارسلان پرویز بھی موجود ہیں…
@Najmmirza
@FarhanAnsariMQM
@Nadirqureshi
پاکستان ہاؤس میں کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہ میں حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس،
اجلاس میں سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائمخانی اور مرکزی کمیٹی کے اراکین بھی شریک تھے،
#MQMPakistan
ساکنان شہر قائد کا ۲۹ واں عالمی مشاعرہ بروز ہفتہ مورخہ ۳۰ اپریل ۲۰۲۴ ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد کیا گیا ۔ جس میں حق پرست ركن سندھ اسمبلی ریحان اکرم بھائی نے قائدِ حزب اختلاف علی خورشیدی بھائی و دیگر ا��کان اسمبلی کے ساتھ شرکت کی
#teamrehanakram
#MQMPakistan
@RehanAkramMirza
ایم کیو ایم پاکستان ایم پی اے #PS104 محمد دانیال نے الحمرا سوسائٹی, کاٹھیاواڑ سوسائٹی اور بینگلور سوسائٹی کے کمیٹی ممبران سے ملاقات کی, اُن کے مسائل سنے اور جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی.
#MQMPakistan#PS104#MuhammadDaniyal#Karachi
پاکستان ہاؤس میں کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہ میں حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس،ترجمان ایم کیو ایم
اجلاس میں سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائمخانی اور مرکزی کمیٹی کے اراکین بھی شریک تھے،ترجمان ایم کیو ایم
#MQMPakistan