@iHafizHamdullah مطلب تم مان رہے ہو کہ زرغون روڈ سے آگے بی ایل اے آپریٹ کرتی ہے جو دہشت گرد کاروائیاں کرتی ہے، اور سیکیورٹی اہلکار و عام شہری انکا نشانہ بنتے ہیں، اور جب انکے ساتھ برسرپیکار جوان شہید ہوتے ہیں تو وہ ہی برے ہیں, دہشت گردوں اور انکے ہمدردوں کی مذمت تمہارے منہ سے نہیں ہونی۔ منافق۔
پاکستان میں کتنے ادب احترام سے صرف کالر سے پکڑا گیا اور جواب میں ریاست کو گالیاں اور شہدا کی یادگاریں توڑنا شروع کردیں۔
جبکہ سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں لٹا کر مکے اور گھونسے مارے اور پھر اٹھا کر جیل میں پٹخا لیکن ایک بندے نے بھارت توڑنے کی بات نہیں کی کیونکہ وہاں خوف ہے۔
@miandawoodadv تو مقابلے میں دوسری پارٹی پیپلز پارٹی ہے جس سے کشمیر میں احتجاج کو مس مینیج کیا، نفرتیں بڑھائیں، سندھ بھی انکے پاس ہے، اسکا حال دیکھ لیں۔
@RShahzaddk نہ بل سے خوش ہیں، نہ پیٹرول قیمتوں سے۔
مہنگائی کنٹرول ہے اور ڈالر بھی ایک جگہ پر رکا ہوا ہے۔ خارجی معاملات میں پاکستان کی عزت میں اضافہ ہوا ہے۔ شہروں کا چہرہ بہتر ہو گیا ہے۔ صفائی ستھرائی اچھی ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ بہترین ہو گئی ہے۔ اسلئے ووٹ پھر ن لیگ کو ہی دیں گے۔ JUI کو نہیں۔