فی الحال پالستان میں ایک ہی قانون چل رہا " بنی گالہ والے کیخلاف بیان دو یا جو کردار ادا کرسکتے ہو کرو " اور جان چھڑواؤ !
پنکی نے ہنڈیا بیچ چوراہے میں پھوڑ دی !
نظام کا فی الوقت سب سے بڑا مسئلہ " بیانیہ " ہے
"مجھے سے جھوٹےبیانات دلوائے" پنکی نے تو ہانڈی نہیں پھؤڑی کچن ہی جلا دیا!اندر کی خبر والے دوستوں نے معاملہ وائٹ ہاؤس تک تقریبا" پہنچا ہی دیا تھا، یہ نام بھی وہ نام بھی ہے وغیرہ۔سوال تو یہ ہے کہ جب اتنا بڑا نیٹ چل رہا تھا تو سب سوئے ہوئے تھے!! عقل شعور منطق کو نیا چیلنج #pinkygate
" تحریک انصاف کے امیدواروں نے پاکستان کے الیکشن سے سبق سیکھتے ہوئے پہلے آزاد امیدواروں کے طور پر کاغذات جمع کرائے اور جب انتخابی نشان الاٹ ہونے کا وقت آیا تو گلگت بلتستان ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ جمع کرا دیئے۔ جب یہ ہوا تو آسمان میں خلل مچ گئی۔ اچانک ایک واٹس ایپ آیا جس میں کہا گیا کہ اس پارٹی کے کاغذات میں کچھ کمی رہ گئی ہے اس لیے اس کا نشان منجمد کر دیا گیا ہے۔اس واٹس ایپ کے بعد ریٹرننگ افسروں نے امیدواروں کو زبانی طور پر کہا کہ وہ الیکشن کمیشن کے دفتر آ کر کوئی دوسرا نشان لے لیں۔ یہ بالکل وہی کھیل تھا جو قاضی فائز عیسیٰ کی مدد سے 2024 میں کھیلا گیا تھا۔ اس پر امیدواروں نے احتجاج کیا کہ زبانی احکامات پر وہ کیوں اپنا نشان چھوڑیں۔ کئی جگہ احتجاج کی تیاری شروع ہوئی تو ضلع غانچے کے ایک ریٹرننگ افسر نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اس نے واضح لکھا کہ واٹس ایپ پر موصول ہونے والے حکم کی روشنی میں اس پارٹی کا نشان روک لیا گیا ہے"۔حبیب اکرم
@HabibAkram
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پنکی کا کیس آج ختم ہو گیا سسٹم کے پاس آج بھی بیانیہ نہیں ہے سسٹم آج بھی جیل میں بند اس شخص کے خلاف بیانیہ بنانے کے لیے ایک زیر حراست خاتون کو استعمال کرنا چاہتا ہے تاکہ سوشل میڈیا کے ذریعے ٹی وی اسکرینز کے ذریعے پروپیگنڈا کیا جا سکے اور بیانیہ بنایا جا سکے ! عمر دراز گوندل ۔۔
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
شہزاد اکبر کے بڑے انکشافات!!
شہزاد اکبر نے کھل کر کہہ دیا!
اسوقت سلمان اکرم راجہ سمت بہت سارے کرنل کے احکامات پر خاموش ہے, عمران خان کے خلاف اب القادر کیس میں سزائے سننے جارہے ہیں, جس کے لیے نیب میں ترامیم کی گئی, ڈوگر کو ہائر کیا گیا, یہ ساری باتیں وکلا اور عہدیداروں کو پتہ ہے!
چلیں مان لیں کہ خان نے کہا کہ محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس سے مشاورت کریں۔۔۔لیکن کتنے سال یہ مشاورتی عمل رہے گاَ
ایران امریکہ کے مطالبات تسلیم ہورہیں ہیں اور یہاں ایک نکاتی ایجنڈے پر مشاورت ہی اب تک نہیں ہوسکی؟
کیا مشورہ ملا؟ احتجاج اگلے پانچ سال تک موخر کرنا ہے؟
جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا۔ مراد سعید تو پاگل ہے، نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی، وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا۔ اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو، تو اتنا کہوں گا، اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد، ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے، مراد سعید -
سورس جانے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MuradSaeedPTI #ImranKhan
چار ہفتے کی قید تنہائی کے بعد جب میں عمران خان سے ملی تو انہوں نے کہا کہ جا کہ بتاو میں بڑی سخت قید کاٹ رہا ہوں۔بظاہر وہ مسکرا رہے تھے ہمیں تسلی دینے کو لیکن وہ بہت تکلیف میں تھے۔ اور اب تو پانچ ماہ گزر گئے اور کوئی انکی قید تنہائی پہ بات نہیں کر رہا۔
ڈاکٹر عظمی خان کی گفتکو
ہزاروں چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی، خواتین کی غیر قانونی گرفتاریاں، انہیں مرد اہلکاروں کا سڑکوں پر ننگے پاؤں ننگے سر گھسیٹنا، میاں بیوی کے کمروں میں کیمرے لگانا، عدت والا کیس بنانا، ماہرنگ بلوچ، تحریک انصاف کی خواتین، ایمان مزاری اور عمران خان کی بہنوں اور بیوی سے بدسلوکی، جج کے بیٹے کا دو خواتین کو کچل کر معصوم بن جانا اور ان جیسے بہت سے واقعات تو اسلامی تعلیمات کے مطابق ہیں کیونکہ ان معاملات پر آپ آنکھیں بند کیے رہے۔
ہمارے ادارے،عدالتیں اور سرکاری لوگ عمران خان کو سمجھ ہی نہیں سکے، وہ سمجھتے بھی کیسے؟؟ وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے ۔ جب وہ وزیراعظم تھا تو اُس کے بنی گالا والے گھر کا بجلی کا بل دو لاکھ اسی ہزار آگیا تو اُس نے خود فون کرکے ایس ڈی او کو بلا کر کہا کہ ” بل بہت زیادہ آگیا ہے،اس کی قسطیں کردیں“ ایس ڈی او حیران تھا کہ یہ وزیراعظم پاکستان ہے اور ذاتی گھر کے بجلی کے بل کی قسطیں کروا رہا ہے،دراصل سرکاری لوگوں نے ایسا وزیراعظم دیکھا ہی نہیں تھاکیونکہ یہاں تو وزیراعظم ایسی باتیں کرتے ہی نہیں تھے ، یہاں تو حکم ہی کچھ اور ہوتا تھا۔
کہا گیا کہ عمران خان کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاری نہیں آ رہی ، اسکو اقتدار سے نکالا گیا ، آج عمران خان کو نکالے جانے کے چار سال بعد صورتحال یہ ہے کہ بیرونی سرمایہ کاری 52 سال کی کم ترین سطح پر ہے
عمران خان اس بات کی سزا نہیں کاٹ رہا کہ وہ اس ملک کا مجرم ہے، بلکہ اس لیے سزا کاٹ رہا ہے کہ جن لوگوں کے لیے وہ لڑ رہا ہے وہ بزدل ہیں۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے حالیہ انکشافات نے کپتان کی صحت اور زندگی کو لاحق خطرات پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اگر حکومت کچھ چھپا نہیں رہی تو عمران خان کے شفاف طبی معائنے اور آزادانہ ٹیسٹ کروانے کی فوری اجازت دی جائے تاکہ تمام حقائق سامنے آ سکیں۔
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
میں ہر منگل کو یہاں آتا ہوں اور اس جہاد میں اپنا حصہ ڈالتا ہوں۔اگر عمران خان مجرم ہے تو کھلی عدالتوں میں اس کے کیس سنے جاتے تاکہ دنیا کو اس کے جرائم کا پتہ چلتا۔ اس پر کوئی جرم نہیں، اگر جرم ہوتا تو جیلوں میں چھپ کر ٹرائل نہ ہوتے۔
اڈیالہ سے ایک شہری
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
”سارے ایم این ایز، ایم پی ایز، سینیٹرز سب کو یہاں آنا چاہئے، عمران خان اتنی سخت جیل کاٹ رہے ہیں، ان لوگوں کا تو نہ پیسہ لگا نہ محنت نہ کوئی کیمپین کی، عمران خان کی وجہ سے ان کو ووٹ پڑا ہے۔کم سے کم ہفتے میں ایک بار یہاں آجاتے ان کی عزت بڑھتی”۔ @Noreen_KhanPK
بلاول زرداری کی پیپلز پارٹی نے ورلڈ بینک کو بھی 5 ارب کا ٹیکا لگا دیا
پیپلز پارٹی نے سندھ سولر انرجی پروگرام اور روشن سندھ میں مبینہ کرپشن اور منی لانڈرنگ کی گئی ہے اور دبئی میں جائیدادیں بنائی گئی ہیں۔ اس کیس میں اومنی گروپ اور چند بااثر سیاسی افراد کے نام ہیں، اسد اللہ خان