الحمدللہ ضلع کوٹ ادو سے اپنے ایم پی اے رانا اورنگزیب اشرف(پی پی 276) اور میاں احسن علی قریشی(پی پی 278) کا بیان حلفی بھی عمران خان صاحب کی ہدایت کے مطابق جمع کروا دیا۔
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ضلع کوٹ ادو کی تمام پانچ نشستیں جیت کر امانت عمران خان صاحب تک پہنچا دی ہے۔
الحمدللہ وعدے کے مطابق اپنے حلقے این اے 179 کوٹ ادو کے عوام کی امانت کو عمران خان تک پہنچا دیا ہے۔
عمران خان صاحب کی ہدایت کے مطابق اپنا بیان حلفی قومی اسمبلی کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر صاحب کے حوالے کر دیا۔
Breaking News 🚨
الیکشن میں دھاندلی پہ امریکہ کے 26 سینیٹرز نے انکوائری کا مطالبہ کر دیا
اور خطرے کی گھنٹیاں بھی بج گئی کہ پاکستان پہ انٹرنیشنل سفری پابندیاں بھی عائد ہو سکتی ہیں
ڈی ایس پی اصغر نہتی عورتوں کو عوام کو دیکھ کر آپ بدمعاشی کرتے ہو، نہتے پُرامن لوگوں پر گولیاں چلاتے ہو، آنسو گیس کے شیل چلاتے ہو میری بیٹی ایمان اور میری مسز وہاں پنڈی گھیب آراو آفس اپنا آئینی حق لینے گئے تھے۔ کیا وہ اور ان کے ساتھ جانے والے معصوم بےگناہ لوگ دہشت گرد تھے؟ آنسو گیس اور آپکی بے ابتہا بدتمیزی کی وجہ سے میری مسز کی طبیعت بگڑی اور اسوقت آئی سی ��و پنڈی گھیب ہسپتال داخل ہیں۔ آپ کو کوئی حیا نہیں کوئی شرم نہیں کوئی احساس نہیں لیکن یاد رکھو اللّہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ خدا کے قہر سے ڈرو۔ یہ غیرقانونی کام جو تم کر رہے ہو ہم آئینی و قانونی راہ اپنا کر انکا حساب لیں گے ضرور لینگے انشاءاللّہ۔
میرا نام احتشام علی عباسی ہے سچ بولنے کے بعد چینل نے نکال دیا اور بہت مشکلات پیدا کر دی گئی لیکن نہ کبھی مایوس ہوا نہ آپ سے کبھی مایوسی کی بات کی۔۔
ہمیشہ ڈٹے رہے مایوش نہ ہوں گھبرانہ نہیں ہے اس ملک کی ساری عوام تاریخ میں پہلی بار نکلی اور تاریخ بدل دی
آئندہ آنے والے دنوں میں عمران خان باہر ہوگا ملک میں تحریک انصاف کی حکومت ہوگی۔۔
The European Union has expressed concern over widespread maladministration in the general elections 2024 in Pakistan. The European Union has declared the general election process in Pakistan unsatisfactory.
It was the responsibility of the Election Commission to make the general elections in Pakistan clean and transparent, which apparently could not be fulfilled.Negative effects related to the general elections of Pakistan are being created all over the world.
#ElectionResult
#HRC_Pakistan
#Elections2024
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.