Help others and you will be helped Hazrat Ali (R.A) RTS are not endorsed, politician, international relations and diplomacy studies, social worker,event manager
سینیٹر ناصر بٹ نے ARY News لندن میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے سہیل آفریدی کو KPK میں عوامی مسائل حل کرنے اور دہشت گردی پر قابو پانے پر زور دیا
@MaryamNSharif@CMShehbaz
مولانا طاہر اشرفی کو برطانیہ میں دیا گیا ایوارڈ نقد انعام سمیت واپس لے لیا گیا ایوارڈ واپس لینے کی وجہ اسامہ بن لادن کے حق میں بیان ہے ۔ https://t.co/d22p65HXgh
UK کے شہر لندن کی موجودہ حالت ڈوبتی معشیت اور اور نااہل لیڈرشپ کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ لوگ سڑکوں پر سونے پر مجبور ہیں 10 سال میں 7 وزیراعظم بدلے لیکن سب ناکام رہے یہاں تک کہ ہر شہری ٹیکس دیتا ہے مطلب اگر لیڈرشپ نااہل ہے تو کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا