Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999’s latest tweet:
#MunirWillBeTheKiller if Imran Khan is not freed soon. This high blood pressure is not normal, it is the direct result of his isolation.
میں جتنے ٹائم سے Ai videos بنا رہا ہوں یا دیکھ رہا ہوں اس لیول کا خوبصورت کام نہ میں کبھی بنا سکا ہوں اور نہ ہی میں نے دیکھا ہے اس طرح کے کام کے لیے بہت زیادہ محنت درکار ہوتی ہے میری تمام دیکھنے والوں سے التماس ہے کہ اگر آپ نے اس ہونہار آرٹسٹ @AshuftaaSar کو فالو نہیں کیا تو ضرور انہیں فالو کرلیں اور آپ نے پہلے سے فالو کررکھا ہے تو انکے کام کو ضرور شئیر کیا کریں ہم لوگ یہ کام پھیلانے کے لیے ہی بنا رہے ہوتے ہیں ہم نے کونسا اپنا چینل یا یو ٹیوب اکاؤنٹ بنانا ہے 🙏🙏
بہن اور بیٹا سنگین صورتحال کی طرف اشارہ کررہے ہیں۔ سیاسی وارث پراعتماد اور پرجوش جیسی بکواس کررہے ہیں۔ قاتلوں کو جپھیاں ڈال رہے ہیں۔ اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں۔ پختونخواہ میں حکومت بنانے کا خواب آیا تو اوپر تلے کور کمیٹی کے اجلاس ہوگئے ، صحت اور قید تنہائی پر ایک بھی نہیں ہوا۔
یاد رکھیں: ٹرمپ کو پاکستانی جرنیلوں نے اپنے جال میں پھنسایا تھا- ٹرمپ کے لئے مختلف دلکش آفرز اور پلان بنا کے! جرنیلوں کی اصل طاقت سنٹرل کمانڈ (Centcom) سی آئی اے، اور Dept of State ہے! اس کے علاوہ لابسٹس ہیں! اب وہ دوبارہ ڈیموکریٹس کے ساتھ بھی تعلقات بنانے کوشش کریں گے! پاکستانیوں کو جرنیلوں سے نجات صرف اس صورت میں ملے گئی جب پاکستانی فوج کی بنائی کہانیوں کو سمجھ کے رد کر دیں گے! جب تک ملیٹری ملا الائنس لوگوں کو بےوقوف بناتا رہے گا- انھیں مغرب سے بھی مدد ملتی رہے گئی!
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation.
If he is not freed soon he will die in this cell.
And Munir will be the killer.
نورین نیازی کے خلاف طبعی دہشتگردی ہوئی، پھر ان کو چوری چھپے ہسپتال لایا گیا، جب ہسپتال منتقلی کی خبر سوشل میڈیا پر آئی تو ہسپتال کو جیل بنا دیا گیا
فیملی اور ذاتی معالجین تک کو نورین نیازی سے نہیں ملنے دیا گیا، ان کی میڈیکل رپورٹس پبلک نہیں کی گئیں اور پھر اچانک سے ان کو واپس اندھیری قید میں بیجھ دیا، یہ ظلم کی بدترین مثالیں قائم ہو رہی ہیں، وہ وقت دور نہیں جبکہ اس ظلم کا سر قلم ہوگا
صدر ٹرمپ کو الیکشن میں تاریخی ہار۔ کینساس میں 96 سال بعد۔ ٹیکساس میں 34 سال بعد۔ نارتھ کیرولائنا میں 28 سال بعد رپبلکن پارٹی ہار رہی ہے۔ کانگرس اور سینیٹ دونوں صدر ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔ عاصم منیر اکی ابوسٹمنٹ ڈوب رہی ہے لیکن اب یہ غریب پاکستانیوں کا پیسہ ڈیموکریٹس پر لگائیں گے۔
"وکیل کے ذریعے میرے بھائی نے مجھے جیل سے ایک پیغام بھیجا کہ ایک دن پہلے ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ گیا تھا اور انہوں نے موجودہ حکمران آمر پر الزام عائد کیا کہ وہ مناسب طبی علاج فراہم نہ کرکے انہیں مارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایک سال سے زائد عرصہ قبل انہیں مکمل تنہائی میں قید کرنے سے پہلے انہیں بلڈ پریشر کا کبھی کوئی مسئلہ نہیں تھا۔عمران خان کو پہلے کبھی ہائی بلڈ پریشر کی شکایت نہیں رہی۔ صرف ایک سال پہلے تک ان کا بلڈ پریشر بالکل نارمل تھا۔ ہمارے طبی ماہرین کے مطابق 70 سال سے زائد عمر میں اچانک ہائی بلڈ پریشر کا مرض لاحق ہونا انتہائی غیر معمولی بات ہے"۔عمران خان کی بہن روبینہ خان کا پیغام
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
عمران خان کی یہ 5 جولائی 2023 کی ویڈیو ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ کیسے 2022-23 میں کئی مواقع پر انہیں راستے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی
• 8 اکتوبر 2022 کو خراب فیول کے ذریعے ہیلی کاپٹر کریش کرنے کی کوشش
• 2022 میں ہی ایک دہشتگرد پکڑا گیا جس کا ٹارگٹ عمران خان تھے
• 3 نومبر 2022: وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ
• 18 مارچ 2023: جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد
• 22 مارچ 2023: زمان پارک فالس فلیگ منصوبہ
ٹرمپ کی سب سے بڑی کمزوری ہے کہ وہاں جیو اور Ary جیسا میڈیا نہیں ہے، وہاں سکندر سلطان جیسا الیکشن کمشنر نہیں ہے اور قاضی فائز عیسی جیسا چیف جسٹس نہیں ہے
عمران خان نے قانونی معاملات پر رہنمائی دی ، سلمان صفدر
عمران خان پر جوش اور پر اعتماد تھے ، سلمان اکرم راجہ
ملاقات سے ایک دن پہلے بھی عمران خان کا بلڈ پریشر 192 ہوا ، روبینہ خانم
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters.
Human rights must be non-negotiable.
(On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)
جنرل باجوہ وہ غدار ہے کہ جس نے ایک سائفر سے خوفزدہ ہو کر پاکستان میں جمہوری حکومت کا گرا دیا ہے اور ایک ترقی کرتے ملک کو امریکہ کی غلامی کی اندھیروں میں پھینک دیا
جنرل باجوہ ریٹائر ہونے کے بعد کبھی عوام کے درمیان نہیں گیا اگر کبھی گیا تو وہاں اس کے ساتھ عوام نے کتوں والی کی ، بیرسٹر گوہر سمیت سب کو اس نشان عبرت سے دور رہنا چاہیے ورنہ ان کی اپنی Credibility برباد ہو جائے گی