پھر سے کوئی منظر، پسِ منظر سے نکالو
ڈوبے ہُوئے سُورج کو، سمندر سے نکالو
وہ درد بھری چیخ میں بُھولا نہیں اب تک
کہتا تھا کوئی بُت مجھے پتّھر سے نکالو
یہ شخص ہمیں چین سے رہنے نہیں دے گا
تنہائیاں کہتی ہیں اِسے گھر سے نکالو
سب سے بہتر کام یہ کیا کہ جو مقدمات کا اندراج فوری ہو رہا ہے۔ ورنہ بطور پولیس ملازم ہمارے لیے بھی ایک مقدمہ درج کروانا کسی عزاب سے کم نہیں تھا۔
مگر اس کے ساتھ یاد رکھنا چاہیے کہ کیا اتنے مقدمات کو موجودہ نفری ہینڈل کر سکتی ہے۔ کام کرنے والے ملازمین پر مزید بوجھ بڑھے گا۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے کمان سنبھالنے کے ابتدائی 40 روز میں پنجاب پولیس نے کون کون سی کامیابیاں حاصل کیں ۔ جانیں اس ویڈیو میں 2/2
#PunjabPolice
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب عاطف اکرام کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔