Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
If we remain silent while a human life is at risk, we have failed not just as a nation, but as human beings. History will remember what we did — and what we failed to do.
#ImmediateMedicalCareIK
ہمیشہ سچ کا ساتھ دیں، چاہے لوگ مخالفت ہی کیوں نہ کریں۔
ظلم، ناانصافی اور جھوٹ کے خلاف آواز بلند کریں۔
مشکل حالات میں صبر اور استقامت اختیار کریں۔
دنیاوی فائدے کے لیے اپنے اصولوں اور دین پر سمجھوتہ نہ کریں۔
السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسینؑ
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
دنیا عام طور پر طاقت، فوج اور حکومت کو کامیابی سمجھتی ہے۔
لیکن کربلا نے سکھایا:
کامیابی لشکر کی تعداد سے نہیں بلکہ مقصد کی صداقت سے ہوتی ہے۔
یزید تخت پر بیٹھا تھا، لیکن آج کروڑوں لوگ امام حسینؑ کو یاد کرتے ہیں، جبکہ یزید ظلم کی علامت بن چکا ہے۔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
بعض اوقات خاموش رہنا ظلم کو مضبوط کرتا ہے۔
کربلا سکھاتی ہے:
جہاں حق پامال ہو رہا ہو، وہاں خاموش رہنا ک��فی نہیں، بلکہ حق کا ساتھ دینا ضروری ہے۔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
۔
۔ اگر ہم آج بھی ایسے معصوم بچوں اور بچیوں کے لیے انصاف کی آواز بلند نہ کریں، تو کل شاید کسی اور گھر کا چراغ بجھ جائے۔ ہم اپنی استطاعت کے مطابق ضرور آواز اٹھائیں گے، انصاف کا ��طالبہ کریں گے
#Justiceformuntaha
#Sargodha