پاکستان ٹیلی ویژن اسکرین پر منفرد کردار ادا کرنے والے عمران اشرف کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ کس میڈیم کے لیے کام کر رہے ہیں، ان کے لیے اہم صرف بس ناظرین سے ملنے والی داد ہے۔
#VOAUrdu@IamImranAshraf
https://t.co/GNqfJnCRvD
امریکہ
او سی ۔۔۔۔۔
پاکستان کی #ثقافت کو امریکہ میں اجاگر کرنے کےلئے پاکستانی اداکار امریکا پہنچ گئے ، جن کا کہنا ہے کہ ہم یہاں پاکستان کا اصل خوبصورت چہرہ دنیا کو دکھانے یہاں آئے ہیں
@IamImranAshraf#DumMastam