Reminder;
🔴Israeli forces shot, Sarah Aziz, a 15 yo girl from city of Nablus. She was shot in her hand.
The settler in the video is saying:
"shoot her, shoot her in the head"
فشلت إسرائيل في إخفاء الحقيقة عن العالم رغم كل محاولاتها، فبفضل وجود منصات مثل X وغيرها أصبح فضح جرائمها أمراً ممكناً.
لحظة قيام جنود من الجيش الإسرائيلي بترويع وضرب أطفال فلسطينيين عُزّل بلا أي سبب، ثم اختطافهم قسراً
جريمة كبيرة يجب أن تصل إلى العالم أجمع.
فلسطینی شہری: "میرے پاس دستاویزات ہیں، یہ میرا گھر ہے۔"
• اسرائیلی وزیر بن گویر: "مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ 2 گھنٹوں کے اندر یہاں سے چلے جاؤ، ورنہ مار دیے جاؤ گے۔"
کیا اس ظلم کو دیکھنے اور خاموش رہنے والی انسانیت بھی اس ظلم میں شریک نہیں سمجھی جائے گی؟
فضيحة تاريخية يجب أن يشاهدها العالم أجمع
الوزير الإسرائيلي يُخاطب الجنود الإسرائيليين قبل دخولهم غزة قائلاً: "أمسكوا بالأطفال الرضع في غزة وحطموا رؤوسهم على الصخور"
L’HORREUR ABSOLUE.
À Gaza des enfants palestiniens sont déchiquetés par les forces d’occupation israéliennes.
Ne cessez jamais de parler de la Palestine !
HOLY SHIT BRO 🚨
Israeli minister Ben-Gvir parades kidnapped flotilla activists like captured animals in his sick propaganda circus.
No regard for international law.
غزہ میں ہمارے بھائیوں کو زندہ جلایا جا رہا ہے، معصوم بچوں اور عورتوں کی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں، مگر افسوس امتِ مسلمہ کے بے حس حکمران آج بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
نہ غیرت جاگتی ہے، نہ ضمیر بولتا ہے، بس فلسطین کا خون بہتا جا رہا ہے اور دنیا خاموش کھڑی دیکھ رہی ہے۔🇵🇸
اسرائیلی اہلکار فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں
ڈنمارک میں اسرائیل کے سفیر نے اس ویڈیو کے پھیلاؤ پر احتجاج کیا: آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں۔
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے