Is post sy apki be munfqat Nazar a rhi hi Jealous hona bnta hi usny Karachi lings ko chor dya tha ab Malik Ko wafdar kutt be to bn KY dykhna hi taky dal roti chl saky
@ImNajeebH@md33681 Is post sy apki be munfqat Nazar a rhi hi Jealous hona bnta hi usny Karachi lings ko chor dya tha ab Malik Ko wafdar kutt be to bn KY dykhna hi taky dal roti chl saky
@iqrarulhassan جب نواز شریف صاحب جیل میں تھے تو ان پر تنقید تحریک انصاف کے ممبر کر رہے تھے اب عمران خان جیل میں ہیں تو ان پر تنقید ن لوگوں کے ممبرز کا بھی حق ہے۔
لیکن آپ ایک طرف خود کو نیوٹرل صحافی کہتے ہیں دوسری طرف ن لیگ کے حصہ کا کام آپ کر رہے ہیں،کیا کھلا تضاد نہی ہے۔۔؟؟
بابر بھائی برادرانہ مشورہ ہے کپتانی چھوڑیں پریشر سے آزاد ہوں اور نمبر تین پر کھیلیں اسی میں بھلائی ہے، اگر کوئی آپ کو یہ سب کرنے سے روک رہا تو وہ آپ کا بھلا ہرگز نہیں کررہا
#BabarAzam𓃵
پنڈت پی ایس ایل کے پہلے سیزن سے شور مچا رہا ہے کہ کیٹیگریز والا سسٹم فراڈ ہے اور اس سال وہ کیٹیگریز کھل کر اپنا آپ دکھا رہی ہیں کہ کتنے ہی پلیئرز کے ساتھ زیادتی ہوگئی کہ اپنی کیٹیگریز کی وجہ سے ادھر ادھر ہوگئے اور کئی بنچ پر بیٹھے ہیں