خان صاحب نے کبھی بات چیت سے انکار نہیں کیا، لیکن بات چیت کی جو شرائط انہوں نے رکھی ہیں اس پر ڈیڈ لاک ہے۔ خان صاحب نے کہا کہ ہمیں ہمارا مینڈیٹ واپس کریں، عدلیہ کو آزاد کریں، پارلیمنٹ میں مداخلت ختم کریں اور ٹریبونل کو آزاد کریں، جس پر مذاکرات میں تعطل ہے۔ خان صاحب ذاتی ریلیف نہیں چاہتے، وہ نہیں چاہتے کہ انہیں لندن یا جدہ بھیجایا جائے بلکہ اصول پر کھڑے ہیں۔
بیرسٹر ابو ذر سلمان نیازی
@SalmanKNiazi1
Amnesty International has said that the life sentences handed down by Quetta’s Anti-Terrorism Court to Baloch activists Mahrang Baloch and Sibghat Ullah Shah Jee are inconsistent with the right to a fair trial.
According to the organization, Pakistan’s anti-terrorism laws are being used to silence peaceful dissent, and no direct evidence was presented during the trial linking the two activists to the alleged acts of violence.
#TOLOnews_English
”ڈاکٹر مہرنگ بلوچ جو گمشدہ افراد کیلئے آواز اٹھاتی تھیں انہیں عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ اسٹبلشمنٹ نے ان پر الزام لگایا کہ وہ بیرون ملک ایجنسیوں کے ساتھ کام کرتی ہیں۔ حالانکہ یہ وہی مہرنگ بلوچ ہیں جن کی ریلیوں میں مریم نواز جا کر ان کے حق میں تقاریر کرتی رہی ہیں۔ تب یہ محب وطن تھے آج دہشتگردوں کی پراکسی ہو گئے ؟“ @SHABAZGIL
رضی طاہر صاحب ہر شخص کے لیے اواز اٹھاتے تھے کوئی بھی صحافی اگر اغوا ہوتا یا اس پر مقدمات بنتے تو سب سے زیادہ بات رضی طاہر صاحب کرتے اور کتنے افسوس کی بات ہے کہ وہ لوگ جن کے لیے انہوں نے سب سے زیادہ اواز اٹھائی وہ ایک پوسٹ کر کے خاموش ہو کے
@RaziTahirPak
حسان نیازی کو ملٹری کورٹ سے سزا ہوئ جس کے فیصلے کی کاپی آج تک ہمیں نہی ملی۔ سپریم کورٹ کا آرڈر ہے کہ جوڈیشل آرڈر کے بغیر پولیس کسی شخص کو ملٹری کورٹ کے حوالہ نہی کر سکتی جس کی بنیاد پر ہم نے ستمبر 2025 میں حسان نیازی کی حوالگی کو چیلینج کیا جس پر ابھی تک وفاقی حکومت نے جواب نہی جمع کرایا اور اب تک 7 جج اس کیس کو سننے سے انکار کر چکے ہیں، بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی نورا کشتی کو سوشل میڈیا پہ پروموٹ کرنے والے کمپنی کا کام کر رہے ہیں کمپنی ان دو جماعتوں کو دوبارہ زندہ کرنا چاہتی ہے اصل ایشو یہ لوگ ہیں ہی نہیں اصل ایشو فوج کا اقتدار پہ مکمل قبضہ ہے!
بہنوں کے پاس یہ اطلاعات ہیں کہ آئندہ دس دنوں میں شاید صرف ایک بہن کی ملاقات کروائی جائے۔ اسی تناظر میں علیمہ خان نے واضح کیا ہے کہ صرف ایک نہیں بلکہ تمام بہنوں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملنی چاہیے، اور ان کی قیدِ تنہائی کا بھی مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔
علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ لو کے سائفر کے بعد عمران خان کو عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، جبکہ پاکستانیوں پر بے پناہ ظلم ڈھائے گئے۔ سائفر کیس کو پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین مقدمہ بنایا گیا، لیکن جب یہی کیس عدالت میں برقرار نہ رہ سکا تو پھر اس کیس کی بنیاد پر فیصلے کرنے والوں کا احتساب کیوں نہیں ہوا؟
صدیق جان
@SdqJaan
عمران خان کے سپورٹرز (بچوں) نے ڈی چوک پر مظاہرہ کیا، تو انہوں نے جس بے دردی سے لوگوں کو، چھوٹے چھوٹے بچوں کو مارا! اب دنیا اپنے بچوں کے جذبۂ حریت کو کچلتی نہیں ہے، بلکہ اسے جلا دیتی ہے، سپورٹ کرتی ہے۔ انہوں نے پہلے اہل تشیع والوں کو، پھر لبیک والوں کو، سب کو (نقصان پہنچایا)؛ کسی کے 30 تو کسی کے 40 لوگ مارے۔ میں اکثر کہتا ہوں اور اب بھی آپ کے ذریعے کہتا ہوں کہ اگر خدانخواستہ پاکستان پر کوئی خارجی ملک قابض ہوتا، تو وہ بھی اس سے زیادہ ظلم نہ کرتا جو آپ لوگ کر رہے ہیں۔
دنیا (ماضی کو) بھول جاتی ہے۔ جرمنی، روس، امریکہ، انگریز اور فرانس ایک دوسرے کے خلاف لڑے اور ایک دوسرے کے کروڑوں لوگوں کو مارا، لیکن آج ان کے درمیان پاسپورٹ کی حیثیت ہمارے شناختی کارڈ کی طرح محض ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے۔ بابا! کدورتوں کو بھول جاؤ۔ بسم اللہ کرو اور لوگوں کو آگے بڑھنے دو۔ انسان کو انسان سمجھو۔ بس یہ بات وہ لوگ نہیں سمجھ رہے؛ خدا کرے کہ وہ سمجھ جائیں، ورنہ خدا ہمیں عقل کی توفیق دے اور اگر وہ ہیں تو خدا ان کو عقل کی توفیق دے۔ یہ تماشا اب زیادہ دیر نہیں چلے گا-
محمود خان اچکزئی
”موجودہ فسطائی رجیم سیاسی خواتین سے بہت خوفزدہ ہے۔ اس رجیم نے نہ صرف چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا، گھروں کی دیواریں مسمار کیں، چادریں چھینی ہیں بلکہ سیاسی خواتین پر جھوٹے مقدمات بھی بنائے ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو 286 سال قید سزا سنائی گئی ہے، عالیہ حمزہ جیل میں ہیں، ایمان مزاری سے لیکر صنم جاوید اور فلک جاوید تک کو جیل میں رکھا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے وزیر دفاع اس بزدل خواجہ آصف کو لگایا ہوا ہے جو ریحانہ ڈار صاحبہ سے بری طرح الیکشن ہار گیا تھا۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#PakistanUnderAsimLaw
پاکستان میں رہنے والے نوجوانوں کا کیا قصور ہے؟؟؟
ملک پاکستان چلانے والے کرداروں کی لسٹ پہلی بار منظر عام پر آ گئی کون لوگ ہیں کس ملک کے باسی ہیں تفصیلات جان کر 25 کروڑ پاکستانی حیران و پریشان
بائیس ہزار سے زیادہ اہم عہدوں پر تعینات افسران نے امریکہ کینیڈا انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہے۔سپریم کورٹ میں پیش کی گئی فہرست کے مطابق دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ہے
ان میں
1100 کا تعلق صرف پولیس اور بیوروکریسی سے ہے اور ان میں سے
540 کینیڈین
240 برطانوی
190 کے قریب امریکہ کے بھی شہری ہیں
درجنوں سرکاری ملازمین نے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں کی بھی شہریت لے رکھی ہے
110 سرکاری افسروں میں اہم حکومتی عہدوں پر بھی براجمان ہیں
گریڈ 22 کے 6
ایم پی ون سکیل کے 11
گریڈ 21 کے 40
گریڈ 20 کے 90
گریڈ 19 کے 160
گریڈ 18کے 220
گریڈ 17 کے 160
داخلہ ڈویژن کے 20
پاور ڈویژن 44
ایوی ایشن ڈویژن 92
خزانہ ڈویژن 64
پٹرولیم ڈویژن 96
کامرس ڈویژن 10
آمدن ڈویژن 26
اطلاعات و نشریات 25
اسٹیبلشمنٹ 22
نیشنل فوڈ سکیورٹی 7
کیپیٹل ایڈمنسٹریشن11
مواصلات ڈویژن 16
ریلوے ڈویژن 8
کبنٹ ڈویژن کے 6 افسر دہری شہریت کے حامل ہیں
سب سے زیادہ دہری شہریت کے حامل افراد کا تعلق محکمہ تعلیم سے ہے
ان کی تعداد 140 سے زیادہ ہے
قومی ایئر لائن کے 80 سے زیادہ
لوکل گورنمنٹ 55
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر 55
نیشنل بینک 30
سائنس اور ٹیکنالوجی 60
زراعت 40سے زیادہ
سکیورٹی
ایکسچینج کمیشن 20
آبپاشی 20
سوئی سدرن 30
سوئی ناردرن 20
پی ایم ایس 17
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس 14
نادرا کے 15 ملازمین دہری شہریت کے حامل ہیں
دوہری شہریت والی اہم شخصیات میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوانوید کامران بلوچ کینیڈا
(پی اے ایس)
کی پہلی خاتون صدراور گریڈ22 کی وفاقی سیکرٹری انسانی حقوق ڈویژن رابعہ آغا برطانیہ
گریڈ 22کے سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار احمد نواز سکھیرا امریکہ
گریڈ21کے موجودہ ڈی جی پاسپورٹ و امیگریشن عشرت علی برطانیہ
گریڈ22کی سابق سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ سمیرا نذیر صدیقی نیوزی لینڈ
گریڈ 20 کے سیکرٹری اوقاف پنجاب ذوالفقار احمد گھمن امریکہ
مراکو میں سابق سفیر نادر چودھری برطانیہ
قطر میں سابق سفیر شہزاد احمد برطانیہ
کسٹم کے گریڈ 21 کے ایڈیشنل وفاقی سیکرٹری خزانہ احمد مجتبیٰ میمن کینیڈا
گریڈ 21 کی چیف کلیکٹر کسٹم زیبا حئی اظہرکینیڈا
پولیس سروس کے گریڈ 22 کے اقبال محمود (ر)
گریڈ21 کے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب میاں شجاع الدین ذکا کینیڈا
چیئرمین پنجاب کمیشن برائے حقوق خواتین فوزیہ وقار کینیڈا
پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر سید ومیق بخاری امریکہ
موجودہ ایم ڈی معین رضا خان، نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد برطانیہ
ڈائریکٹرجنرل پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف طاہر امریکہ
گریڈ 20کے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ /پریس انفارمیشن آفیسرجہانگیر اقبال کینیڈا
سابق پنجاب حکومت کے ساتھ اہم قانونی معاملات پہ کام کرنے والے نامور قانون دان سلمان صوفی امریکہ کے شہری ہیں
اسی طرح گریڈ 20 کے ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر ڈاکٹر محمد اجمل کینیڈا
گریڈ21کے وزارت داخلہ میں ایڈیشنل سیکرٹری شیر افگن خان امریکہ
گریڈ 20 کے جوائنٹ سیکرٹری وزیر اعظم آفس احسن علی منگی برطانیہ
گریڈ20 کے راشد منصور کینیڈا
گریڈ 20کے علی سرفراز حسین برطانیہ
گریڈ 18کے محمد اسلم راؤبرطانیہ
گریڈ 20 کی سارہ سعید برطانیہ،گریڈ18کے عدنان قادر خان برطانیہ
گریڈ 18کی رابعہ اورنگزیب کینیڈا
گریڈ 18 کی صائمہ علی برطانیہ
گریڈ 20 کے سپیشل برانچ کے ڈی آئی جی زعیم اقبال شیخ برطانیہ
گریڈ 20 کے لاہور پولیس ٹریننگ کالج کے کمانڈنٹ ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ برطانیہ
گریڈ20 کے ڈی آئی جی مواصلات شاہد جاوید کینیڈا
گریڈ 20 کے ڈاکٹر محمد شفیق (ریٹائرڈ) کینیڈا
گریڈ 19کے ایس ایس پی گوادر برکت حسین کھوسہ کینیڈا
گریڈ 19 کے ایس ایس پی ندیم حسن کینیڈا
گریڈ 18 کے ایس پی عادل میمن امریکہ
گریڈ 17 پنجاب لوکل گورنمنٹ کے عرفان سلیم بٹ کینیڈا
گریڈ 18کے عقیل احمد خان امریکہ
گریڈ18کے ارشد محمود کینیڈا،
گریڈ 19کے سہیل شہزاد برطانیی تنویر جبار کینیڈا
گریڈ19کے محمد جاوید نسیم کینیڈا
گریڈ19کے محمد محسن رفیق کینیڈا
گریڈ19کے راشد احمد خان کینیڈا
گریڈ 19کے طفیل خان یوسفزئی آسٹریلیا
گریڈ19کے محمد شاہد نذیر کینیڈا
گریڈ19کے محسن فاروق کینیڈا
جاری ہے 👇👇👇
عمران خان جس روز وزیراعظم بنا تو عمران خان نے دھاندلی کے الزامات پر اپوزیشن کو دعوت دی کہ وہ اگر دھاندلی پر کمیشن بنوانا چاہتے ہیں تو تحریک انصاف تیار ہے۔ اگر کوئی حلقہ تحقیقات کے لیے کھولنا چاہتے ہیں تو تحریک انصاف تیار ہے۔ اسکے بعد اپوزیشن نے کبھی بھی کسی کمیشن یا کسی حلقہ جاتی تحقیقات کا مطالبہ نہیں کیا۔ یہ بھی نوٹ کرنے والی بات ہے کہ 2013 کے انتخابات کے بعد اسی طرح کی کمیشن کے قیام کے لیے تحریک انصاف نے 126 دن دھرنا دیا لیکن ن لیگ نے کمیشن نہیں بنایا۔ تین سال تک تحریک انصاف صرف چار حلقوں میں تحقیقات کا مطالبہ کرتی رہی لیکن نواز شریف کو تحقیقات کی جرات نا ہوئی۔ ایک اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ 2018 میں تحریک انصاف کی دھاندلی پیٹیشنز کی تعداد کسی بھی دوسری جماعت سے زیادہ تھیں۔ ن لیگ کے خواجہ آصف نے الیکشن کی رات جنرل باجوہ سے مدد مانگنے کا اعتراف ٹی وی پر کیا۔ تحریک بائیس ، سو ، پانچ سو ، ہزار اور بارہ سو ووٹس کے مارجن سے بھی کئی نشستیں ہاری لیکن نا کوئی جعلی فارم سینتالیس بنا نا ضرورت سے زیادہ ووٹ مسترد کرکے اپنا امیدوار جتوایا گیا۔
Former Governor Punjab Omar Sarfraz Cheema has been sentenced to nearly 300 years under #AsimLaw as he’s stood with Imran Khan for democracy and rule of law in Pakistan. #ShameOnJudges
یہ ہیں محمد اعظم انکا تعلق بھاولنگر سے ہے۔۔یہ لاہور ایک کولڈ کارنر پر ملازمت کرتے تھے۔ جیو فینسگ کی بنیاد پر ۹ مئی میں کئی ماہ جیل کاٹی۔ الحمدللہ 1570/23 میں باعزت برے ہوئے۔
This verdict, which is an affront to the right to a fair trial, demonstrates how Pakistan’s anti-terrorism laws are being cynically misused to silence peaceful dissent.
https://t.co/X2cpyNzCG0
FOR IMMEDIATE RELEASE
International Human Rights Foundation (IHRF) Condemns Shameful Life Sentence for Dr. Mahrang Baloch and Sibghatullah Shah by Pakistani Authorities
The Hague, The Netherlands – June 23, 2026 – The International Human Rights Foundation (IHRF) expresses its strongest condemnation regarding the reprehensible life sentence handed down by a Pakistani Anti-Terrorism Court to prominent human rights defender Dr. Mahrang Baloch and her colleague, Sibghatullah Shah .
This verdict is a blatant miscarriage of justice and a devastating blow to the rule of law in Pakistan. Dr. Baloch, a leader of the Baloch Yakjehti Committee (BYC), has been a fearless and peaceful voice for the Baloch people, courageously campaigning against enforced disappearances, extrajudicial killings, and state repression in Balochistan . Her only crime is her dedication to exposing grave human rights violations .
The IHRF is deeply alarmed by the egregious procedural irregularities and denial of due process that characterized this “secret trial” . A proceeding that denies the accused the right to effectively cross-examine witnesses or present a proper defense, held in a “faceless court” on jail premises, cannot be considered a legitimate judicial process . This is not justice; it is a politically motivated weaponization of the judicial system to silence dissent and intimidate human rights defenders .
We echo the calls of Amnesty International and other international bodies, who have condemned this verdict as an affront to the right to a fair trial . The state’s cynical misuse of anti-terrorism laws to prosecute peaceful activism represents a dangerous escalation in the crackdown on fundamental freedoms in Pakistan .
The IHRF urges the Government of Pakistan to immediately and unconditionally release Dr. Mahrang Baloch and Sibghatullah Shah, and to ensure their safety and well-being.
We call upon the international community, including the United Nations Human Rights Council, to:
1. Denounce this injustice and place Pakistan under close scrutiny for its escalating human rights violations.
2. Demand transparency in all legal proceedings against human rights defenders and a full investigation into the circumstances of this case.
3. Pressure Pakistani authorities to cease the persecution of peaceful activists and uphold their international obligations regarding due process and fundamental rights.
The IHRF stands in solidarity with Dr. Mahrang Baloch, Sibghatullah Shah, and all peaceful activists in Pakistan who risk their lives for justice and human dignity.
سی سی ڈی بھی ہے۔ نیفے میں پستول بھی چلتے ہیں۔ ملزم فرائی بھی ہوتے ہیں۔ اسکے باجود معاشرے میں بھیانک سے بھیانک کرائم کیوں نہیں تھم رہے ؟ معاشرے انصاف کے نظام سے ٹھیک ہوتے ہیں۔ معاشرے شعور سے آگے بڑھتے ہیں۔ انصاف اور شعور پر فوج یا سی سی ڈی کی بندوق مسئلے کا حل نہیں ہے۔