اس وقت پورے ملک میں بجلی بحران کی وحہ یہ ہے کہ تقریبا پون صدی سے رائج بجلی کا تقسیم کاری کا نظام جدید سولر سسٹم کو اپنا حلیف سمجھتا ہے اور اس کے منصوبہ ساز اور پالیسی ساز سولر کی نئی ابھرتی حقیقت کو ماننے کو تیار نہیں ہیں، جب تک سورج چمکتا رہتا ہے تو یہ سولر نظام اپنی بجلی بناتا ہے، صارف استعمال کرتے ہیں اور یوں یہ حکومتی تقسیم کار کے نظام کو سلائے رکھتا ہے۔ جیسے ہی سورج غروب ہوتا ہے، یہ سارا سولر والا وزن بجلی کے قومی تقسیم کار کے نظام پر منتقل ہو جاتا ہے اور سولر خود سو جاتا ہے۔ اب قومی نظام پر وہ سارا بوجھ پڑ جاتا ہے جو دن میں نہیں پڑا ہوتا اور الحمد للہ پلاننگ کمیشن سے لے کر واپڈا ہاوس تک ایسے ذینی بانجھ بیٹھے ہوئے ہیں کہ وہ بجلی کے نظام کے اس روئیے کے ساتھ نہیں چل پا رہے۔ تو نتیجہ یہ ہے کہ جیسے ہی شام ہوتا ہے، ملک کا پورا نظام مختلف جگہوں پر ٹرپ کرنا شروع کردیتا ہے۔ تیل اور پانی سے بجلی بنانے والے نظام کو نئی حقیقتوں کا ادراک کرکے، فیصلہ سازوں کو نئی ضروریات کے مطابق تقسیم کاری کا نظام بنانا ہو گا ورنہ یہ پوری معیشت اور معاشرت کو لے کر بیٹھ جائے گا۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
What a country !! Took a loan from the IMF, then stopped a potential World War, also attacked Afghanistan, talked ceasefire with China, then became a Global Peacemaker, also stood with Iran, then condemned attack on KSA, then negotiated with Trump while the nation watched PSL.
جس دن فوج نے سپہ صحابہ بنائی اسی دن سے پاکستان کو چاہنے والوں نے کہنا شروع کر دیا کہ اس جماعت کو ختم نہ کیا گیا تو پاکستان ختم ہو جائے گا۔ بعد لشکر جھنگوی بن گئی۔ اہل سنت والجماعت، اور پتا نہیں کیا کیا۔ مگر فوج کو ہوش نہ آئی۔
اب بھی وقت ہے، ٹی ایل پی کے تمام دہشت گردوں کو سندھ، بلوچستان، پختونخواہ اور پنجاب میں سے ڈھونڈ نکالیں، ورنہ یہ مادر وطن کو کھا جائیں گے۔ انہوں دین مصطفٰےؐ کو ساری دنیا میں بدنام کرنے کی جسارت تو کی ہی ہے، یہ مادر وطن پاکستان کو بھی ختم کر دیں گے۔ سپہ صحابہ اور کشکر جھنگوی نے پاکستان برباد کر دیا۔ رہی سہی کسر تحریک لبیک پوری کر دے گی۔ ہوش پکڑیں۔ خدا را ہوش پکڑیں۔ پاکستان کو، پاکستانیوں کو ان بدترین دہشت گردوں سے بچائیں۔
ماما کی پھوپھو مریدکے ہوتیں ، انکی خیریت معلوم کرنے کے لیے کال کی تو عجیب بات معلوم ہوئی
انہوں نے کہا کہ پولیس نے مغرب کے بعد ہی مرکز خالی کروا لیا تھا یہ کہہ کر کہ حملہ کا خطرہ ہے
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب ہماری فوج کو حملہ کا علم تھا پھر یہ حملہ ناکام بنانے کے لیے کیوں کچھ نہیں کر سکے ؟؟؟؟ 🤔
چھٹی سے دسویں جماعت کے چھ کلاس فیلوز چالیس سال بعد اکٹھے ہوئے۔ یہ دیکھ کو باقاعدہ صدمہ ہوا کہ ان میں سے دو نے ایک سے زائد شادیاں کی ہوئی ہیں۔
ہم یہاں بھی پیچھے رہ گئے۔
😂🙏
فیکٹ فوکس والی سٹوری اور کاغذات دیکھ کر یہ سمجھ آتی ہے کہ جنرل شفاعت نے انڈین نیشنل سے کک بیکس لیں۔ امریکہ والی پراپرٹی جس پیسے سے آئی اسکا سورس معلوم ہی نہیں۔ دو دبئی والے فلیٹ بھی باہر و باہر انکم سے خرید لیے، حسب روایت بیوی شریک مجرم ہے