کسی نے پوچھا سائرہ باجی اپنوں پر گولی کیسے چلا سکتے ہیں پھر میں نے یاد دلایا ایسے👇👇👇
کراچی میں ایک واقعہ ہوا تھا،، گولی مارنے کا حق نہیں ہے آپ کو😭😭👇
ہسپتال پہنچا دے یار۔۔۔
Heart-wrenching: Army Rangers throw a praying man off a container during protests. Reports confirm he later died of a neck injury. Unimaginable cruelty. 💔 #IslamabadMassacre
اگر کوئی لاشیں موجود ہی نہیں تھیں
تو پھر
لاشیں اور ان کے لواحقین ڈھونڈ نکالنے والے @Matiullahjan919 کو اٹھانے کی کیا ضرورت پیش آ گئی ؟؟
۔۔
“مرد بنو کسی بات پر تو قائم رہو”
ہم افغانی نمک حرام ہیں
بھٹو جس نے آئین دیا کیا اُس کو پھانسی ہم نے دی؟ ڈاکٹر قدیر جس نے ایٹم بم دیا اُس کو نظر بند ہم نے کیا ؟ عمران خان جس نے تین کینسر ہسپتال دیے اُس کو جیل میں ہم نے ڈالا ؟
🚨مطیع اللہ جان کا ایک اور گناہ یہ تھا کہ انہوں نے مستعفی ہونیوالے سلمان شاہ کو اپنے پروگرام میں بلایا،سلمان شاہ نے بتایا کہ ان کا فلیت ڈی چوک میں تھا جب نیچے اترے تو قیامت کا سماں تھا میں نہیں چاہتا کہ تاریخ میں اپنا نام ان لوگوں میں لکھواؤں جو اپنے لوگوں پر ظلم کر رہے ہیں ۔۔
سنگاپور نیوز چینل نے عاصم منیر کی فوج کا پاکستانیوں پر حملے کی کوریج
نیوز چینل کا مزید کہنا تھا عاصم منیر ایک فوجی سے زیادہ سیاستدان ہے اور وہ سیاست میں زیادہ دلچسبی لے رہا ہے ل
پاکستان کے مسلمان چینلز تو اپنی روح بیچ چکے ہیں اور سچ کو چھپا کر بلکہ گھما کر مظلوموں کی بجائے ظالموں کے ساتھ کھڑے ہیں
لیکن انٹرنیشنل میڈیا جو غیر مسلم ہے سچ دکھا رہا ہے
زوال کی پستی کی انتہا ہے
اسلام آباد قتل عام کی درست رپورٹنگ پر صحافی مطیع اللہ جان کو منہ پر کپڑا ڈال کر اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی پارکنگ سے ویگو میں اغوا کر لیا گیا، اُن کے ہمراہ صحافی ثاقب بشیر بھی تھے جنہیں اغوا کاروں نے آئی نائن سیکٹر میں چھوڑ دیا، رینجرز کی جھوٹی داستان سے بھی مطیع اللہ جان نے پردہ اٹھایا تھا۔
#IslamabadMassacre