اناللہ وانا الیہ راجعون
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنی علماء کونسل پاکستان علامہ مسعودالرحمن عثمانی صاحب پر غوری ٹاؤن اسلام آباد میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے
علامہ مسعود الرحمٰن عثمانی وعدہ وفا پورا کر گئے.
صدیقؓ کا دیوانہ صدیقؓ کے نام پر قربان ہوگیا۔
#molanaimranbashir#Trending
لوگوں کا یہ کہنا کہ دعائیں قبول نہیں ہوتی
اس کی کیا حقیقت ہے ؟؟؟؟
دعاؤں کے درجات کیا کیا ہیں ؟؟
ہمیں کس درجے کی دعا چاہئے ؟؟
#Gaza#molanaimranbashir#imranbashir
آج تلمبہ میں استاد محترم مولانا طارق جمیل صاحب کے فرزند عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔ اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا ہے۔
اللہ پاک عاصم جمیل کو غریق رحمت فرمائے اور قبر کو جنت کا باغ بنائے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
ربیع الاول پہلی بہار کو کہتے ہیں جو اس کائنات نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے صدقے دیکھی
رب کریم کے حضور یہی دعا ہے کہ
اللہ انہی نسبتوں کے طفیل اس ملک کو دوبارہ بہاروں کی طرف لوٹا دے اور خزاں کے یہ بادل چھٹ جائیں
اللہ کی عبادت اور نبی کی اطاعت زندگی میں لازم کرلیں!
مبارکباد جناب میاں بلیغ الرحمان صاحب
اور اس تقریب کے لئے دن رات محنت کرنے والے سید اسامہ اجمل قاسمی صاحب
اللہ تعالیٰ اس کا بہترین اجر دو جہانوں میں عطا فرمائے!
عظیم علمی روحانی تبلیغی بزرگ اور جامعہ عبداللہ بن عباس کراچی کے رئیس وبانی ڈاکٹر امجد رحمہ اللہ کے سانحہ ارتحال پر مولانا عمران بشیر صاحب کا ندامت بھرا پیغام!
#MolanaImranBashir#DrAmjad#JamiaIbnEAbbas
شیخ الحدیث مولانا ارشاد احمد صاحب کی اچانک رحلت نے رنجیدہ کردیا، آج امت انتہائی ملنسار، مشفق و محقق عالم دین سے محروم ہوگئی
انا للہ وانا الیہ راجعون
شیخ الحدیث مولانا ارشاد رحمہ اللہ کی رحلت پاکستان کے دینی علمی تصنیفی وخانقاہی حلقوں کے لئے بہت بڑا نقصان ہے
اللہم لا تفتنا بعدہ!
بیت السلام کے بچوں نے نیشنل روبوٹکس مقابلہ جیت کر ثابت کیا ہے کہ مدارس کے بچے ٹیلنٹڈ ہیں بس اس ٹیلنٹ کو پالش کرنے کی ضرورت ہے
مفتی عبد الستار دامت برکاتہم نے جس انداز میں تعلیم و تربیت کے میدان میں طلباء کو آگے بڑھایا ہے قابل تقلید ہے
مستقبل روشن ہے ان شاء اللہ
@Baitussalam_Org
الجزائر کے دو سالہ پیدائشی حافظ قرآن بچے نے نہ صرف دنیا کو حیران کردیا ہے بلکہ اللہ نے اپنی قدرت سے ایک بار پھر دنیا کو قرآن کا زندہ معجزہ دکھا دیا ہے
قرآن عاجز کردینے والی کتاب ہے اس کا کوئی مقابلہ نہیں
سچ فرمایا اللہ نے کہ ہم اس کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون!
ہمارے مرحوم بڑے بھائی عبداللہ صاحب کی بیٹی اور میری جوان بھتیجی کا اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ہے۔
ان للہ ما اعطی ولہ ما اخذ وکل شیء عندہ لاجل مسمی
آپ تمام احباب سے دعائے مغفرت کی خصوصی درخواست
موت جوانی بڑھاپے پر نہیں اللہ کے حکم پر ہے۔
انتہائی ملنسار ومتواضع، دین سے علماء سے محبت کرنے والے معروف پاکستانی کرکٹر @FakharZamanLive سے دوران حج بڑی اچھی ملاقات رہی
دیگر پاکستانی کھلاڑی بھی اس سال حج کے موقع پر اپنے اللہ سے ملاقات کے لئے آئے
اللہ تعالیٰ ان کی ہر طرف سے حفاظت فرمائے اور یونہی یہ سب دین سے محبت کرتے رہیں