مولانا فضل الرحمان اور ان کے سینکڑوں ساتھی علما نے دہشت گردوں کے خلاف متعدد فتوے دیئے ہیں۔ ان پر کئی بار حملے ہوئے، ان کی جماعت کے درجنوں علما اور سینکڑوں کارکنوں کو دہشت گردوں نے شہید کیا۔ ان کا علاقہ بدترین دہشت گردی کا شکار ہے۔ ان کی ناراضگی کو برداشت کرنے اور ان سے مکالمہ کرنے میں ہی بہتری ہے۔
اگر جنگ کی وجہ سے پٹرول-ڈیزل مہنگا ہے تو اس مشکل حالات میں تمام محکموں کا مفت تیل بند کر دیں، سارے اشرافیہ اپنی جیب سے تیل خریدیں،
یہ کہاں کا انصاف ہے غریب کی چمڑی ادھیڑ کے رکھ دیں اور اشرافیہ مفت تیل لیں!!
@mian shebaz sharief
ہمارے شہداء پوری قوم کے ہیرو ہیں۔۔ وہ ہمارے محسن ہیں ہم انکے احسان کا بدلہ چکا ہی نہیں سکتے۔
اس پر سب کا اتفاق ہے۔ مولانا فضل الرحمان بھی اس حقیقت سے پوری طرح آگاہ ہیں۔
مگر کبھی غصے میں آکر سخت بات بھی ہو جاتی ہے
مولانا کی غصے میں کی گئی باتوں کے پس منظر پر بھی غور ہونا چاہیے۔
پنجاب حکومت کے خیال میں تعلیم اور صحت کے شعبے اس لیے آوٹ سورس کر دیے ہیں
تاکہ یہ درست ہو جائیں
۔
@تو پھر اسمبلیاں برطانیہ کو
@عدالتی نظام ناروے کو
@بجلی کا محکمہ جاپان کو آوٹ سورس کر دیں
۔
تاکہ ان کا نظام بھی ٹھیک ہو جائے اور عوام سکھ کا سانس لے
سعودی عرب نے تیل کی قیمت میں قابل ذکر کمی کا اعلان کر کے عالمی منڈی کو ہلا کر رکھ دیا۔ عالمی ذرائع
چاچو نے پاکستان م��ں تیل کی قیمت میں اضافہ کرکے عوام کو بوکھلا کر رکھ دیا۔
JUST NOW: Saudi Arabia is building an alternative to the Strait of Hormuz. 🇸🇦
Every day, millions of barrels of oil pass through one of the world's most critical chokepoints. One disruption could shake global energy markets. 🛢️
A more reliable export route could help keep oil flowing during regional crises and reduce disruptions to global energy supplies.
Now, Saudi Arabia is expanding another route that could reduce its reliance on Hormuzbut is this really a game changer? 🤔🧐
Subscribe to @TruthTrumpPost for more global affairs videos like these.