Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America on the sidelines of Islamabad Talks. 11 April, 2026.
لاہور میں ایک خاتون کو کام کے دوران ہراساں کیے جانے پر انہوں نے فوری 15 پر کال کی۔سیف سٹی کی خاتون افسر نے ویڈیو کال کے ذریعے صورتحال کا جائزہ لیا اور فوری طور پر قریبی پولیس کو الرٹ کیا۔ پولیس چند ہی لمحوں میں موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔