سوشل میڈیا رشتوں کے درمیان آگیا ہے ہم اپنوں کو بلکل وقت نہیں دیتے اگر ایسی ایپ ہو جس کا ایک بٹن دبانے سے آپ اور آپکے لائف پارٹنر کی تمام سوشل میڈیا ایپس طے کئے گئے وقت تک بلاک ہوجائیں جب تک آپ ایک دوسرے کو وقت نہ دیں ایک دوسرے سے بات نہ کریں بلاک رہیں کیسا آئیڈیا ہے اپنا فیڈ بیک دیں
فیلڈ مارشل کیساتھ ملکر شاہراہ چمن تعمیر کررہے ہیں: شہباز شریف
کمال نہیں ہو گیا اب سڑکیں بھی فیلڈ مارشل کیساتھ بن رہی ہیں، شہباز صاحب کو چاہیے ایک ہی دفعہ بولیں کہ میری ہر سانس فیلڈُ مارشل صاحب کی بدولت چل رہی ہے ورنہ اب تک جیل میں ہوتا اور کمر درد کیساتھ کئی بھیانک بیماریاں ہوتیں
عمران خان کو بار بار ڈیل آفر ہوئی اور انہوں نے ٹھکرا دی اور اس کی تصدیق حکومت سمیت بڑے بڑے صحافی بھی کرتے ہیں مگر کوئی ایک صحافی بتا دیں جو یہ تصدیق کرے کہ نواز شریف کو ڈیل دی گئی اور انہوں نے کہا سوری میں تو باہر نہیں جاوں گا بلکہ پاکستان ہی رہوں گا.
کہا تھا
"یقین سے کہتا ہوں کہ اگر عمران خان کو پتا چل گیا کہ اسے ان شرائط پر ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، تو وہ خود اٹھ کر واپس جیل چلا جائے گا۔"
عمران خان نے میرا یقین نہیں توڑا۔ عوام اپنے ساتھ دیکھ کر مزید پُر عزم ہوگیا ہے۔
I am deeply disappointed to hear, just now, that Pakistan’s government intends to challenge the Supreme Court’s decision to transfer Imran Khan from prison to a medical facility.
I simply cannot understand this determination to persecute a leader of such national significance. This dark vindictiveness against such a towering national hero is neither Pakistani nor Islamic. It only weakens Pakistan.
I hope General Asim Munir understands that reconciliation with Imran Khan is the true mark of strength and confidence, not continued persecution.
@ExplosiveMediaa the current Pakistani regime is fully supported by America, they stolen the mandate of Pakistani nation,
Our Real leader and PM is in jail
ابھی پرسوں تک ٹکریں مار مار کر رو رہے تھے کہ عمران خان کو کچھ ہوگیا ہے ، اسکی صحت کے مسائل شدید ہیں ، اسکی جان جاسکتی ہے۔ اب عمران خان کو کیک پہنچا دیا ہے والے کھوکھوں پر رش لگا ہوا ہے۔
ادھر سے عادی مجرم ڈھکے چھپے لفظوں میں ساڈی گل ہوگئی اے والی کیسٹیس چلا رہے ہیں۔ وہ آرہا ہے والے اپنے اپنے واجے وجا رہے ہیں۔ ٹھنڈی ہوائیں ، تبدیلی ، یہ سب کیا ہورہا ہے؟
پھر یعنی اگر آپ ن لیگ کو تڑیاں لگا رہے ہیں تو اسکا مطلب ہے عمران خان کی ہسپتال منتقلی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے؟ یعنی پھر عمران خان کو کچھ نہیں ہوا؟ یعنی آپ بھی دوبارہ بس فوج کی گودی میں چڑھنا چاہتے ہیں؟
طے کرلیں آپ کو کرنا کیا ہے !
عمران خان کی قید تنہائی ، خرابی صحت ، سختیوں اور مشکلات کو لیکر سارے جذبات ٹھنڈے ہوچکے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ آپ کے دماغ میں انڈیل دیا گیا ہے کہ عمران خان کو بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے۔ سہیل آفریدی واضح بتا کر چلا گیا کہ اب اگلے ڈیڑھ مہینے تک اس کا اڈیالہ چکر لگانے کا کوئی ارادہ نہیں۔
اس دوران صدیق جان جیسے صحافیوں کے شدید ذرائع اگر آپ کو عمران خان کی صحت سے متعلق خدشات بتاتے نظر آئے تو صدیق جان کے ایک اور یارِ آبپارہ رضوان غلزئی آپ کو پانچ اگست کی اہم ملاقات کی خوشخبریاں بھی سناتے دکھائی دیے۔ یہ سب آرگینک نہیں ہے۔ یہ سب اچانک نہیں ہے۔ یہ کنٹرولڈ اور پلانڈ چیزیں ہیں۔
جس وقت کارکنان نے ازخود اٹک پل بند کیا تو پختونخواہ حکومت نے بوجہ پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کے اس خود زبردستی کھلوایا۔ اب اگر لانگ مارچ کے آگے بھی پشاور یا اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسٹے آرڈر آگیا تو معلوم نہیں کیا ہوگا۔
میرے پاکستانیوں، پولیس مجھے پکڑنے کے لئے آگئی ہے. اُن کا خیال ہے کب عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سوجائے گی۔ آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے، آپ نے ثابت کرنا ہے۔
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا پیغام
انتہائی سادہ سوال ھے
کہ عرب ممالک میں بھی آمرانہ بادشاہتیں ہیں
اس کے باوجود وہ ممالک ترقی یافتہ ہیں اور وہاں کے عوام خوشحال ہیں
مقامی سطح پر قانون کی عمل داری بھی ہے
جس کی وجہ سے ان ممالک میں بہترین امن ہے
پاکستان میں ایسا کیوں نہیں ہے ؟؟
اس لئے کہ پاکستان پہ مسلط ڈکٹیٹرز اور ان کے پالتو سیاستدان صرف اپنا سوچتے ہیں
ان کیلئے ملک و قوم کبھی اہم نہیں رہے
ایک کھیپ آتی ہے وہ جی بھر کے لوٹ لیتی ہے
اس کے دوسری کھیپ آتی ہے
وہ پہلے والوں سے زیادہ لوٹنے میں لگ جاتی ہے
لوٹ لوٹ کر پاکستان کا قرضہ اس کے جی ڈی پی کے ستر فیصد تک پہنچا دیا ہے
جب تک اس مافیا سے جان نہیں چھوٹتی، کچھ اچھا نہیں ہو گا
#پاکستان
اگر میں تحریک انصاف کا کوئی عہدیدار یا رکن اسمبلی ہوتا تو فورا سے پہلے عہدہ چھوڑ دیتا کہ میری سیاست یا ضمیر ساری زندگی اس چیز کا بوجھ نا اٹھا پاتا کہ میرے کسی عہدے پر یا کسی اسمبلی میں ہوتے ہوئے عمران خان جیل میں مارا گیا۔
@enkidureborn یہ وقت عمران خان کے صبر کا نہیں، قوم کے شعور اور کردار کا امتحان ہے۔
خان صاحب اپنی آزمائش دے رہے ہیں، اب امتحان ہمارا ہے۔
اگر آج بھی ہم گھروں میں بیٹھے رہے تو کل ہاتھ ملنے سے کچھ واپس نہیں آئے گا۔
اُٹھنا ہوگا، بولنا ہوگا، اپنے حق کے لیے کھڑا ہونا ہوگا، کیونکہ وقت گزر رہا ہے۔
ہنگامی صورتحال 🚨
جیسے اسداللہ خان والی خبر فوج کی مرضی سے باہر نکلی تھی اسی طرح صدیق جان بھی فوج کی مرضی سے خبر دے رہا ہے کہ عمران خان کا بلڈ پریشر اتنا بڑھ گیا کہ ہسپتال لانا پڑا ورنہ یہ وہی صدیق جان ہے جس نے چھبیس نومبر کے بعد اپنا یوٹیوب ہی بند کردیا تھا کہ سختی بہت ہے۔
عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ بنا خبر باہر آئی کارکنان نے ردعمل دیا اٹک و خوشحال گڑھ پل بند کردیا ۔ سہیل آفریدی اور تحریک انصاف کے رہنما پختونخواہ ہاوس خودساختہ محصور ہوگئے۔ اب بلڈ پریشر کے سبب ہسپتال جانے کی خبر آئی ہے۔ نا تو کارکنان پل بند کریں گے نا سہیل آفریدی کے محصور ہونے کی نوبت آئے گی۔ اگلی خبر کا کنفرم نہیں اس سے اگلی کنفرم خدانخواستہ والی آئے گی۔ اب آپ پیٹرن دیکھیں۔
ردعمل ایسے ہی کنٹرول کیا جاتا ہے۔ پانی ایسے ہی ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ جیسے عمر ایوب کو استعمال کرکے فوج نے آٹھ فروری کو کسی بھی قسم کے احتجاج کا رستہ بند کیا۔ پھر ایک لانگ مارچ ملتوی کروا کر ٹیمپو توڑا ، پھر دوسرے کی دفعہ علی امین سے بارہ ضلعے پار کروائے۔ تیسری دفعہ تک کمزور سا لانگ مارچ تشدد اور قتل عام سے منتشر کردیا۔ پیٹرن دیکھیں۔ ایک جیسا پیٹرن۔
مزید مثال سنیں۔ عمران خان کو پہلی مرتبہ دو ہفتے کے لیے قید تنہائی میں ڈالا۔ پھر کچھ وقت کے بعد مہینے بھر کے لیے۔ پھر اسکے بعد چھ مہینے ہوگئے عمران خان کی متعلق کوئی بھی خبر باہر آئے ہوئے۔ آٹھ مہینے ہوگئے بہن سے ملاقات کیے ہوئے۔ یہی پیٹرن ہے۔ ہر جگہ ایک ہی پیٹرن۔
اب صدیق جان کی خبر درست ہے یا غلط اس کا فیصلہ عمران خان کی اپنی بہنوں سے ملاقات کے بعد ہوگا۔ اگر تحریک انصاف کی قیادت اور پختونخواہ حکومت میں رتی برابر بھی غیرت موجود ہے تو کچھ نا کچھ ردعمل دے دیں۔ عمران خان کی قید تنہائی ختم کروا لیں اسے ہسپتال منتقل کروا لیں ورنہ اگلی خبر کا تو علم نہیں اس سے اگلی نہایت خطرناک ہوگی۔
نوٹ ؛ یہ کوئی مخصوص ذہن سازی نہیں ہے یہ خطرے کی نشاندہی ہے۔
یہ جس مقدس مقام پر کھڑا ہے اسکی قسم یہ شخص ظالم ہے ، اس نے پاکستانیوں کا مینڈیٹ چھینا ہے ، اسکے ہاتھ پر معصوموں کا خون ہے۔
اسی مقدس مقام کو دیکھ کر اللہ سے دعا ہے کہ اسکو دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب دے اور جلد از جلد اس سے ہماری جان چھڑا۔
یہ دفاعی معاہدے پاکستانیوں کی نمائندہ حکومت کی بجائے ایک جعلی حکومت نے کیے ہیں۔ یہ جعلی کابینہ اور جعلی پارلیمنٹ تک میں نہیں لائے گئے۔ یہ دفاعی معاہدے ممالک کی بجائے افراد کی ضروریات پر پورا اترتے ہیں