ملک کے کونے کونے میں سیاسی چھتری کے نیچے ہر قوم اپنا حق مانگ رھی ھے احتجاج کر رھی ھے ۔
واحد سرائیکی خطہ سرائیکی قوم حق نہیں مانگ رھی احتجاج نہیں کر رھی ۔۔۔؟
میں وی سرائیکی ہاں جے ریاست توں میڈی شناخت #سرائیکی ہونڑ برداشت نیں تھیندا پیا تے آ کنے میکوں وی شہید چا کرے۔ میکوں ایں لاوارث چھوڑ کنے کہیں پنجابی، بلوچی تے پشتوں دے ہتھوں قتل نا کیتا ونے۔ میں اپڑے وطن تے قربان تھی سکداں انہیں نام نہاد بزدل قوماں تے نیں۔
#SaraikiLivesMatters
جے تائیں ہرسرائیکی گھر ءچوں سرائیکی قومی شعور دا ڈانڑ نہ ڈتاویسی
سرائیکی قوم قیامت تک بےجرم مذھب مسلک بھائی چارے دے ناں تےکوھیندی راھسی
#SaraikiLivesMatter
ایسے عمل کرنا انسانی حقوق کے مخالف ہے اور اس سے بھی زیادہ زیادہ ایک معاشرتی جدوجہد کا نمائندہ ہونا چاہئے۔ ہر انسان کو اپنی شہرت اور قومیت سے برابر اور ایک جیسا ادب حاصل ہونا چاہئے۔۔
#SaraikiLivesMatter
میراثی ، نائی ، پولی ، ماچھی ، موچی ،موہاݨے ،کیہل
پوری وسوں کے ان طبقات نے سماج کی خدمت ہی کی ہے اور خوشیاں بانٹی ہیں
بدلے میں انکو تضحیک ،حق تلفیاں اور اب لاشیں مل رہی ہیں جرم انکا مقامی ہونا ہے
#SaraikiLivesMatter
اینھ ریاست اچ سرائیکی دا خون اتنا سستا ہے جو اوو ہر کونے کھدرے اچ سرعام وٹیندا پئے۔۔اے ریاست تے اوندے بدمعاش پالتو سرائیکی قوم دے قاتل ہن. #SaraikiLivesMatter
Saraiki Wasaib received the gift of new year with the six dead bodies of its loved ones. Same is happening with us since the creation of this state.
#SaraikiLivesMatter