“ایک کروڑ تو بہت کم ہیں، میں ہر مہینے اتنے پیسے کماتا ہوں کہ میں جس (چار کنال کے) گھر میں رہتا ہوں ہر دو مہینے بعد ایسا گھر بنا سکتا ہوں”۔
ماشاء اللہ @ImranRiazKhan بھائی ۔ اللہ رزقِ حلال میں برکت دے۔ آپ نے اپنی آمدن کا بتا کرحوصلہ مندی کا ثبوت اور بہت سے بدخواہوں کو جواب دیا ہے
کل شاندارجوش واستقامت کےاظہار پرسیالکوٹ آپکا شکریہ۔امپورٹڈحکومت کی بربریت کاسامناکرنےاور فوری طورپرمتبادل مقام پرجلسےکےانتظامات پرعثمان و عمرڈار اور انکےساتھیوں کاخصوصی شکریہ۔ بڑی تعداد میں عوام کی ہمارےاجتماعات میں شرکت سے خوفزدہ اوباشوں کی سرکار