کوئی معذرت قابلِ قبول نہیں ہوگی
تمہیں حضور پاک کی عزت کا نہیں پتا🤬
تم اندھے ہو ؟
تم سے غلطی صرف حضور پاک کی عزت کے معاملے میں ہوتی ہے😡
کہتے ہو ہم معافی مانگتے ہیں 😡
ہم نے نہیں بنائی اگر تم نے یہ ڈاکیومینٹری نہیں بنائی تو تم نے چلائی کیوں😡
کائنات میں حضور کی عزت کا مسئلہ جُداگانہ ہے کوئی معافی قابل قبول نہیں ہوتی ہے اس مسئلے میں۔۔۔ ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھرپور مطالبہ کرتے ہیں ایسے شرپسند اسلام دشمن چینل کو ہمیشہ کے لئے بند کیا جائ�� اور جو جو اس معاملے میں ملوث ہے اسے سخت سے سخت سزا دی جائے
آج اچانک اپنی ہی یاد آ گئی، سوچا کیسا انسان ہوا کرتا تھا میں ؟
دل صاف نیت سے، داغ، خواب بڑے اور خوف کم لوگوں کے لیے وقت تھا، دعائیں تھیں، سچ تھا۔ اپنی بات پر قائم رہنا جانتا تھا، اور اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتا تھا۔
پھر آہستہ آہستہ دنیا نے سکھایا کہ ہر مسکراہٹ خالص نہیں ہوتی، ہر وعدہ سچا نہیں ہوتا، اور ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔
میں بدل گیا… یا شاید میں سنبھل گیا۔
آج جب خود کو آئینے میں دیکھتا ہوں تو ایک سمجھدار، خاموش اور محتاط شخص نظر آتا ہے، مگر کہیں اندر وہی پرانا میں بھی موجود ہے، جو بے وجہ ہنستا تھا، دل سے یقین کرتا تھا، اور ٹوٹنے سے نہیں ڈرتا تھا۔
شاید وقت نے مجھے سخت نہیں کیا، بس حقیقت پسند بنا دیا ہے۔
اس بابے کا دین اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور لڑکیاں اس سے بیٹے اور بیٹیاں لینے جاتی ہیں ایسے بزرگوں کو بھی شرم انی چاہیے جو لڑکیاں ان سے بچے لینے جاتی ہیں ان کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے