مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمت اللہ علیہ کا آغاز کردہ ماہنامہ ترجمان القرآن
ماہ دسمبر 2024ع
کا
ترجمان القرآن
https://t.co/jmxUvWHmb1
دنیا میں آپ کہیں رہتے ہوں
*Follow Channal WhatsApp*
https://t.co/9ZRSwP2YS0
واٹس ایپ گروپ
https://t.co/2kZ2N9qUA0
دنیا بھر میں آئی ٹی سیکٹر بلندیوں کو چھو رہا ہے ہمارے ہاں آئے روز فائر وال نصب کرنے کے تجربے ہوتے ہیں۔ چاہیے تو یہ تھا کہ حکومت مزید سہولیات دے کر آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھانے کی فکر کرتی، لیکن الٹا انٹرنیٹ سلو کر کے آئی ٹی انڈسٹری کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
اسلام آباد میں پختونوں کے خلاف حکومتی آپریشن اور ناجائز مقدمات قائم کرنا قابل مذمت ہے، اس عمل سے عوام میں لسانی تقسیم بڑھے گی، جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں ب�� گناہ افراد کی رہائی اور مقدمات کی پیروی کے لیے لیگل سیل قائم کیا ہے، ہم کسی بے گناہ پر ظلم نہیں ہونے دیں گے
ہمیشہ کہا جو جیتاہے اسے جیتنے دو، ہارنے والوں کو مسلط نہ کرو!
کراچی مئیر سے لے کر عام انتخابات تک فارم 47 کی پیداوار نمائندوں کو مسلط کیا گیا، عوام کے جمہوری حقوق پر ڈاکہ ماراگیا۔
یہ بات واضح ہے کہ موجودہ حکومت فارم 47 کی جعلی حکومت ہے اور عام انتخابات میں تحریک انصاف کو کم از کم دو تہائی اکثریت ملی ہے۔ ہنگامی بنیادوں پر جوڈیشل کمیشن بناکر فارم 45 کی بنیاد پر عوام کی اصل منتخب کردہ حکومت لائی جائے، عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے، 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قراردی جائے۔
تشدد کی راہ اپنانے والے خود اپنی قبر کھود رہے ہیں۔
#Islamabad
America, the so-called champion of democracy and human rights—yet in its presidential election, the candidates are competing over who can be the strongest supporter of Israel, an illegitimate state shedding the blood of Palestinian children and women in acts of genocide. This raises serious questions for the American people and casts a dark shadow on the ideals of democracy.
پہلے بدانتظامی، کرپشن اور سیاسی بھرتیوں سے نفع بخش قومی ادارے تباہ کرو، پھر انہیں معیشت پر بوجھ قرار دے کر اونے پونے بیچ کھانے کے شرمناک منصوبے سامنے لاؤ! پی آئی اے کی مکمل تباہی کی ذمے داری 35 سال سے ملک پر مسلط ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں پر عائد ہوتی ہے۔ قومی اداروں کی فروخت سے پہلے ان کرداروں کا تعین ضروری ہے جن کی وجہ سے یہ نفع بخش ادارے اس حد تک تباہی کا شک��ر ہوگئے کہ آج کوئی خریدار نہیں۔ 85 ارب روپے کی توقع کے برعکس صرف 10 ارب روپے کی پیشکش نے نجکاری کے سارے عمل اور اس پر آنے والے بھاری اخراجات پر سوالات اٹھا دئیے ہیں
صرف جماعت اسلامی ہی عوامی مسائل پر متحرک ہے لوگوں کو منظم کر کے عوامی حقوق کی جدوجہد مزید تیز کریں گے
https://t.co/IzDtXGv1NU
@Inqilabi55#HNR_Team#عوامی_��یڈرحافظ_نعیم
یہ اس دور کے جانشین رسول ہیں جو حدیث پڑھاتے ہی رسول رحمت اللعالمین کی اور کرتوت انکے جلادوں سے بھی بڑھ کر ہیں۔ اللّہ اسلام کو اور مسلمانوں کو انکی شر سے محفوظ رکھے آمین ۔اللّہ غارت کرے ایسے ��ین سکھانے والوں کو۔آمین یہ ابلیس کے کارندے ہیں دین سے بیزاری پیدا کرنا انکا کام ہے