پی پی پی پورے ملک می ذلیل ہو رہی ہے کیو کے سندھ والے جاگ گے ہے . 3 جگہ گیا ذلیل ہو کے آیا *بلاول کی شہداد کوٹ آمد پر یہ بھی ہوا لیکن آپ کو پیپلز پارٹی کا میڈیا یہ نہیں دکھائے گا.
@Raz13Agha @PMDC22 اس ملک کا مستقبل اس ملک کا شاگرد آج ڪرپٹ نظام کے آگے جھک چکا ہے میڈیکل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ میں ھر سال کی طرح بچوں کی میرٹ کا گلا گھونٹ دیا جاتا ہے آخر کب تک ہم اس نظام پھنسے رہے گے اس ملک کا مستقبل کرپشن کی نظر ہوچکا ہے 💔
بار بار میڈیکل ایڈمیشن ٹیسٹ لینے سے اس کرپٹ نظام نے تبدیل نہیں ہونا حکومت کو اپنے کمزور احتساب سے بچوں کا استحصال کیا جارہا ہے ان کا وقت ذائع کیا جارہا ہے۔
جو بچا پہلی ٹیسٹ میں کیز لے سکتا ہے تو آنے والی میں بھی خریدے گا آپ کیز بیچنے والوں کے خلاف کاروائی تیز کریں
@PMDC22
Happy birthday to you khan sahab 🖤👑
AllAH apko lambi umar de .🖤
قائد اعظم کو ہم نے پڑھا ہے لیکن خان صاحب اپ کو ہم نے دیکھا ہے ❤
جیو ہزاروں سال اللہ اپ کو سرخرو کرے ❤👑
بادشاہ سلامت 🖤
Imran Khan
5 October 1952
میں ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوا بڑا ہوا لیکن جیسے جیسے زندگی بڑھتی گئی میں نے محسوس کیا کہ خدا نے ہمیں اس جھان میں صرف ایک ہی مقصد کے لیے چنا ہے اور وہ یے کہ ہم اس جھان میں اسکی زمین پر انصاف کا نظام قائم کریں حق کا ساتھ دیں
میں سندھ سے ہو آخری قطرے تک کپتان کے ساتھ رہو گا ❤️
کشمور میں ڈاکو راج کے خلاف مسلسل 4 روز سے دھرنا جاری ہے
کچے کے ڈاکو جن کو پ پ پ کے وڈیروں سرداروں کی پشت پناہی حاصل ہے ان کے خلاف اب لوگوں کا کریک ڈاؤن شروع ہوچکا ہے بہت ہی جلد سندھ کے سب سے بڑے ڈاکو زرداری کا بہ خاتمے کا وقت شروع ہوگا
اس کو آگ کی طرح پھیلا دیں
سندھ جاگ چکا ✌️
Instead of resigning Arif Alvi should file an FIR against president office staff and their handlers. We want justice for supreme commander of armed forces and president of Pakistan Dr. Arif Alvi.
@ArifAlvi Sir nation stand with you..
A minor, who was working as maid was brutally tortured and murdered by the Pir Of Ranipur (Sindh) Fayyaz Shah.
Article 11.3 of Constitution of 🇵🇰
Prohibited child labour
@IHRF_English@hrw
کيا اس بچي کو انصاف ملے گا؟