یوسی5 میں نوجوان Mqm کے فکرو فلسفےسے متاثر ہو کر تحریک میں شامل ہوگئےArea Fb ٹاؤن ذمہ داران نے نئے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا ان میں Psp سوشل میڈیا کے
انس عمران عبدالروف سلام احمد محمد سہیل احمد دانیال ملک موجود تھے ۔ اس موقع پر Fb Area ٹاؤن انچارج اراکین ٹاؤن کمیٹی بھی موجود تھی
کہاں ہیں وہ یوتھئیے جو کہتے تھے خان معافی نہیں مانگے گا
تھوک کر چاٹنا جسکی عادت ہو وہ نشئی بار بار ہوس اقتدار کی خاطر معافی مانگے گا
#معافی_تیرا_باپ_بھی_مانگےگا
نیازی فتنہ کے تمام عقل کے اندھوں کو شرم ہو تو ڈوب مریں
قوم کی تباہی کی طرف ایک خطرناک قدم ٹرانسجنڈر بل صرف بربادی
السلام علیکم
دانا لوگ کہتے ہیں کہ اگر دولت کشادہ کرنی ہو تو اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرو اگر دل کشادہ کرنا ہو تو اللہ تعالی کےذکر میں مشغول رہو اور اگرعزت کشادہ کرنی ہوتودوسروں کا احترام کرو ان کو عزت دو-رب ذوالجلال آپ آپ کےاہل خانه کو اپنی تاحیات خوش و خرم رکھے
آمین
صبح بخیر
نکے کے ابے نے اپنےلاڈلےکی ہرناجائز خواہش پوری کی
لاڈلے کو سیاسی مخالفت میں اخلاقیات کی حدود وقیود سے تجاوزکی چھوٹ دی
جعلی مینڈیٹ دلایا
انگلی پکڑ کردوسروں کودھمکانےکیلئےکھلا چھوڑا
اس کےہرجھوٹ کو میڈیا میں سچ ثابت کرایا
آج وہ کھلےعام لوگوں کو اداروں کےخلاف دہشت گردی پر اکسارہا ہے
دنیا کی مثالیں دینی والی خاتون خود اور انکی صاحبزادی مغربی کلچر سے بےانتہا مانوس لگتی ہیں رہیں انکی مرضی لیکن مسلم ملک میں غیر مذہب کا قانون جو یہودی ایجنڈا ہے اور قدرت کے کام میں سراسر مداخلت بھی جو کسی صورت قابل قبول نہیں
وہ قومیں تباہ ہوکر رہتی ہیں جنکا اپنا کوئ ایجنڈا نہ ہو
یہ ویڈیو لازمی دیکھئیے گا
تمام سیاسی، لسانی، مزہبی، اختلافات کو بالاء طاق رکھ کر بحثیت مسلمان یا بحثیت انسان یہ ویڈیوز لازمی دیکھئیے گا اور جواب دہجئیے گا ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنان کے حوالے سے جی ٹی وی نیوز کے اینکر پرسن مجاہد بریلوی عارضی مرکز بھادرآباد سے پروگرام
کسی بھی مملکت میں کوئی بھی شخص لاپتہ ہوتا ہے تو حاکم وقت پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ لاپتہ شخص کو بازیاب کروائے،خالد مقبول صدیقی
لاپتہ کرنے کے سلسلے کو اب بند کیا جائے اس سے پہلے کہ خدا کا انصاف ہو، خالد مقبول صدیقی
@allaboutmqm
لاپتہ افراد کے اہلخانہ کادکھ ایسا ہے جس کو بانٹا نہیں جاسکتا یہ مائیں،بہنیں جس کرب میں ہیں مجھے اس کا ادراک ہے -
لاپتہ افراد کی ذمہ داری وفاقی و صوبائی حکومت کی ہے کہ وہ ان کا پتہ لگائیں اور عدالتوں میں پیش کریں، رانا ثناء اللہ @allaboutmqm#StopMuhajirKillings
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پروفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا وفاقی وزیر ایاز صادق کے ہمراہ آمد، اراکین رابطہ کمیٹی اور لاپتہ افراد کے اہلخانہ سے ملاقات،میڈیا نمائندگان سے گفتگو
@allaboutmqm#StopMuhajirKillings
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور اعلیٰ قیادت کی کاوشوں سے دو لاپتہ کارکن سابق یونٹ انچارج قصبہ علیگڑھ ٹاؤن ریاست اور محمد زاہد بازیاب دونوں کارکنان 2015 سے لاپتہ تھے
#MQMPakistan@HARizviMQMPak@MQMPKOfficial@TanzeelPatker
وفاقی وزیر ایاز صادق کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی بہادرآباد آمد
رانا ثناءاللہ کی لاپتہ افراد کے لواحقین سے ملاقات
رانا ثناءاللہ لاپتہ افراد سے گفتگو کر رہے ہیں
لاپتہ افراد کے اہل خانہ مائیں بہنیں بیٹیاں وزیر داخلہ کے سامنے غم سے نڈھال
#MQMPakistan@HARizviMQMPak
کراچی والوں آنکھیں کھولو
جب بنا کام کاج کے #بکرا_مرغی_بریانی ملیگی تو نا ہی کوئی کراچی چھوڑ کر جائیگا اور نہ روزی کمانے میں محنت ہوگی۔۔ بس چوری ڈکیتی ہوگی اور یہی کا ڈومیسائل بنےگا اور مقامی بنادیا جائیگا کسی فاؤنڈیشن کو دینے سے بہتر اپنے اردگرد کی مدد کرو #جاگ_کراچی_مہاجرجاگ