My message to all Pakistani brothers and sisters.
We are left with two options
1: Leave this occupied piece of land (called Pakistan) and settle abroad with your family.
2: Come out and fight till we win and snatch our freedom from generals.
NO OTHER OPTION WE HAVE NOW.
"جنرل پرویز مشرف میں اتنی تو اخلاقی جرات تھی کہ کہتا تھا کہ میں ہوں صدر اور میں فیصلے کر رہا ہوں؛ وہ کسی شہباز شریف ٹائپ بندے کے پیچھے چھپتا تو نہیں تھا نا!" — مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عوام کے سوال
•حلف کو محض کاغذ کا ٹکڑا سمجھ کر مکر جانے والوں کو سزا کب ملے گی؟
•ہر "نازک دور" کا ملبہ صرف غریب عوام پر ہی کیوں گرایا جاتا ہے؟
•ملک کے مخلص خیرخواہوں پر غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والی فیکٹری آخر کب بند ہوگی؟
•عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے اور عوامی مینڈیٹ کو کٹھ پتلی بنانے کا لائسنس آخر کس نے جاری کیا؟
#عوامی_سوال
کل ایک نوجوان نے مجھے پہچان لیا۔
میں ڈی ایچ اے کے ریسٹونٹ میں کھانا کھا رہا تھا۔
کھانے کے بعد میں نے بل طلب کیا۔
ویٹر نے کہا، سر وہ سامنے جو بندہ بیٹھا ہے، اس نے آپ کا بل ادا کر دیا۔
میں حیران ہوا۔
نوجوان کے پاس جا کر ہاتھ ملایا۔
آپ نے میرا بل کیوں ادا کیا؟ میں نے پوچھا۔
آپ منسٹر صاحب ہیں نا؟ وہ مسکرایا۔
جی ہاں، میں نے سر ہلایا۔
اس بد بخت نے کہا،
آپ کے بجلی، گیس اور فون کے بل بھی تو ہم ہی دیتے ہیں۔
کھانے کا بھی سہی۔..
😏😏
🔴 ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے موقع پر ہر غیر ملکی وفد کے لیے سیاسی طور پر منتخب کردہ قرآنی آیات تلاوت کی گئیں:
• سعودی عرب کو وہ آیت سنائی گئی جس میں دو لشکروں کے معرکے کا ذکر ہے، ایک ایمان والا اور دوسرا بے ایمان۔
• ترکیے کے لیے وہ آیت پڑھی گئی جس میں جہاد کرنے والوں کو بیٹھنے والوں پر فضیلت دی گئی ہے۔
• لبنان کی حکومت کو وہ آیت سنائی گئی جس میں لوگوں کے قربانی دینے سے انکار کا ذکر ہے۔
• حزب اللہ کو یہ آیت سنائی گئی: “کمزور نہ پڑو اور غم نہ کرو — تم ہی غالب ہو۔”
• حماس کے لیے وہ آیت پڑھی گئی جس میں ان مردوں کی تعریف ہے جنہوں نے اللہ سے کیے گئے عہد کو پورا کیا، “کچھ وفات پا گئے اور کچھ انتظار میں ہیں۔”
• یمن کے حوثی کو وہ آیت سنائی گئی جس میں مومنوں کی تعریف ہے کہ انہوں نے لڑائی میں کمزوری نہیں دکھائی۔
• قطر کے لیے وہ آیت پڑھی گئی جس میں معافی اور اللہ کے فضل کا ذکر ہے، جسے اس کے ثالثی کردار کی طرف اشارہ سمجھا گیا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی دھواں دھار تقریر سن کر یوں لگتا ہے کہ وہ پاکستان کے نہیں بلکہ کسی اور ملک کے چیف جسٹس ہیں، کیونکہ چیف جسٹس کی عدالت سے چند کلو میٹر دور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو بوگس مقدمات میں صرف جیل میں نہیں رکھا گیا، بلکہ پچھلے سات مہینوں سے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ تو پھر یہ کن قیدیوں کے حقوق کی بات کر رہے تھے؟ جنید سلیم
#pakistan @ImJunaidSaleem
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میں نے تو سمجھا کہ صرف ایک بے غیرت ٹاوٹ نے ٹویٹ کیا ہوا ہوگا ، ابھی دیکھا ہے کہ کئی مکروہ کرداروں نے میڈم کی شان میں ٹویٹس کیے ہوئے ہیں ، ٹویٹس کرنے والوں کے کردار اور کیس کی حقیقت سامنے نہ ہوتی تو آنکھوں میں آنسو آ جاتے کہ میڈم آپ عظیم ہیں ، آپ نے ایسا اقدام کرکے تاریخ رقم کردی ہے
بات یہ ہے کہ اگر چار برسوں میں میڈیا کو ساٹھ ارب سے زائد کے اشتہارات سے آپ پاکستانیوں کو بیوقوف نہیں بنا سکے تو ان 11 ٹاوٹس کے ٹویٹس سے بیانیہ کیسے بنوائیں گے ؟
عمران خان نے پاکستانی قوم کی آنکھوں کا آپریشن کردیا ہے، اب ان کو وہ سب نظر آتا ہے جو پہلے دکھائی نہیں دیتا تھا
عوامی سوال
حلف کا انحراف کرنے والوں کو سزا کب ملے گی؟
نازک دور صرف عوام پر ہی کیوں آتا ہے؟
عوام اور ملک کے خیرخواہ رہنماؤں کو غدار کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟
عوام کا ووٹ چوری کرنے کا حق کس نے دیا؟
#عوامی_سوال
”عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں ناحق قید ہوئے 1063 دن ہو چکے ییں، 8 ماہ سے زائد عرصہ ہو گیا انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ عمران خان جب جیل گئے تو وہ مکمل صحتیاب انسان تھے، اب اطلاعات کے مطابق ان کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی ختم ہو چکی ہے۔ “ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#ReleaseImranKhan