السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
*اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ آپ سے راضی ہو جائے تو تین کام لازم کر لیں نماز کی پابندی والدین کی خدمت اور لوگوں کے حقوق ادا کرنا یہ تین اعمال دنیا بھی سنوار دیتے ہیں اور آخرت بھی
*ایمان کیا ہے؟ ♥️🔏*
اَللّٰہ پر یقین رکھتے ہوئے اُس سے وہ چیز بھی مانگتے رہنا، جس کا انسانوں کی نظر میں کوئی امکان نہ ہو۔۔۔کیونکہ اَللّٰہ کے لیے کوئی چیز ناممکن نہیں۔ 🥹❤️🩹