Media field is my passion nor a profession…columnist ;Article writer; minner level Vlog er.. trying to learn social; politics deeply.. always…IN as student ..
اللہ تعالٰی حج قبول فرمائے (آمین)
اگر ان کا قبول ہو گیا تو سارے حاجیوں کو قبولیت کی امید رکھنی چاہئے!!
بلاشبہ کائنات کے معاملات، غیب کے فیصلے اور ہماری قسمت کی پوشیدہ باتیں صرف اللہ کی ذات ہی بہتر جانتی ہے۔
“کھانے کی دعوت دی، تو اس نے مسکرا کر کہا: آج گھر سے کھانا لایا ہوں، پھر کسی دن سہی۔
یہ ایک جملہ نہیں، ایک ایماندار پولیس افسر کے کردار کی پہچان ہے
🧕محترمہ وزیر پنجاب مریم نواز صاحبہ ! حقیقت یہ ہے کہ محکمہ پولیس میں کرپشن اور رشوت ستانی نعروں ، تقریروں
(چوہدری عمران ظفر چک کالا)
The last time I spoke to IMRAN KHAN was THREE YEARS AGO.
I'm looking forward to speaking with my friend Imran Khan again. We have a lot of lost ground to make up.
FREE IMRAN KHAN.
پاکستان کی تاریخ کا سب سے مہنگا عمرہ 55 کڑور روپے صرف عمرہ کی تیاری پر لگ چکے ہیں مگر ابھی تک عمرہ کی ادائیگی باقی ہے ۔۔
چیف منسٹر مریم نواز کے افس سے زیشان صاحب کی کال اتی ہے ۔۔ اور زیشان صاحب مریم نواز کی بات سپین میں رہنے والے اس اورسیز پاکستان سے کراتے ہیں ۔۔
مریم نواز صاحبہ اس شخص کو کیا افر دیتی ہیں ۔ اور اپنے عمرے کے بارے میں کیاوضاحت دیتی ہیں ۔یہ تو اپ ویڈیو میں اس کی زبانی سنیں ۔۔
یہ ویڈیو ہمارے مردہ ضمیر پر ایسا ہتھوڑا ہے کہ کم سے کم اس شاہی رجیم کے خلاف خلاف ہمارے دلوں میں نفرت ضرور پیدا کر دے گی ۔۔
اور اس شخص کی عظمت کو سلام ہے جس نے مکمل حقائق عوام کے سامنے رکھے یہ جانتے ہوے بھی کہ وہ اس ویڈیو کے بعد انکے عتاب کا شکار ہو گا ۔۔