Gratitude is a defining quality of the people of faith. It transforms their mindset, refines their character, and inspires them to become a source of benefit for others. A grateful heart develops a balanced and realistic outlook on life, enabling a person to recognise and appreciate even the seemingly ordinary blessings bestowed by Allah.
Instead of dwelling on hardships, deprivation, or unfulfilled desires, grateful individuals direct their energies towards finding solutions, embracing opportunities, and making the best use of the blessings they have been granted. Such an attitude nurtures inner peace, strengthens resilience, and elevates both personal well-being and spiritual contentment. Indeed, gratitude is not merely a response to blessings; it is a transformative way of thinking that shapes a purposeful and fulfilling life.
#DrHussainQadri #Gratitude #Shukr #Faith #SpiritualGrowth
اس کانفرنس کے ذریعے دنیا کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان اور ترکیہ مل کر، نہ صرف قابلِ اعتماد دوستوں، بلکہ خوشحالی، جدت اور علاقائی استحکام میں شراکت داروں کے طور پر مستقبل کو سنوارنے کے لیے تیار ہیں۔
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ترکیہ میں بی ٹو بی کانفرنس سے خطاب
Manchester, UK: His Eminence Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri graced a dinner hosted by Dr Masroor Diwan.
The gathering brought together politicians, lawyers, business leaders, medical specialists, academics and other respected professionals from across their respective fields. Guests had the valuable opportunity to benefit from the company and guidance of Shaykh-ul-Islam through an open and engaging question-and-answer session.
Those in attendance included cardiologists, nephrologists, general practitioners, surgeons, psychiatrists, oncologists, gastroenterologists, educators and business professionals.
The dinner provided an intimate setting for meaningful discussion, reflection and personal guidance.
#ShaykhulIslam #DrMuhammadTahirulQadri #MQIUK #Manchester #PrivateDinner #ScholarsAndProfessionals #Leadership #Guidance #CommunityEngagement
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے نوارا، اٹلی میں منعقدہ ایک تربیتی و تنظیمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے مؤثر قیادت، مضبوط تنظیم اور کامیاب ٹیم ورک کے بنیادی اصول نہایت منفرد انداز میں بیان کیے۔ انہوں نے انسانی جسم کو ایک مثالی اور مکمل تنظیم قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ جس طرح جسم کا ہر عضو اپنے مقررہ دائرہ کار میں رہتے ہوئے پورے جسم کی بقا اور صحت کے لیے کام کرتا ہے، اسی طرح ایک کامیاب تنظیم بھی ہر فرد کے باہمی تعاون، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے احساس سے مضبوط بنتی ہے۔
اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے انسانی جسم کو ایک حیرت انگیز نظم کے تحت تخلیق فرمایا ہے۔ جسم کے خلیات (Cells) مسلسل تبدیل ہوتے رہتے ہیں، پرانے خلیات اپنی ذمہ داری مکمل کرکے جگہ نئے خلیات کے لیے خالی کرتے ہیں، جبکہ خون کا نظام انہیں غذا، آکسیجن اور توانائی فراہم کرتا ہے تاکہ جسم کا پورا نظام متوازن انداز میں چلتا رہے۔ یہی اصول ہر کامیاب ادارے اور تنظیم پر بھی لاگو ہوتا ہے، جہاں نئی قیادت کو آگے آنے، تربیت ح��صل کرنے اور ذمہ داریاں سنبھالنے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا کہ انسانی دماغ میں اربوں نیورونز ایک مربوط نیٹ ورک کے ذریعے مسلسل معلومات کا تبادلہ کرتے ہیں۔ دماغ فیصلہ سازی کرتا ہے، احکامات جاری کرتا ہے اور پورے جسم کے نظام کو کنٹرول کرتا ہے۔ اگر یہ رابطہ منقطع ہو جائے تو جسم کے اعضاء اپنی صلاحیت کے باوجود مؤثر انداز میں کام نہیں کر سکتے۔ اسی طرح کسی بھی تنظیم میں قیادت، رابطہ، مؤثر کمیونیکیشن اور بروقت فیصلے کامیابی کی بنیاد ہوتے ہیں۔
انہوں نے دل، دماغ، اور جسم کے دیگر اعضاء کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی عضو یہ نہیں کہتا کہ مج��ے صرف اپنے کام سے غرض ہے اور دوسرے نظام سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر دل خون کی ترسیل بند کر دے یا دماغ باقی اعضاء سے رابطہ ختم کر دے تو پورا جسم مفلوج ہو جاتا ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ہر شعبہ اپنی جگہ اہم ضرور ہے، لیکن اس کی اصل کامیابی پورے نظام کے ساتھ مربوط رہنے میں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کامیاب تنظیمیں وہی ہوتی ہیں جہاں ہر فرد اپنی ذمہ داری پوری دیانت، اخلاص اور احساسِ جوابدہی کے ساتھ ادا کرتا ہے، جبکہ قیادت تمام شعبوں کے درمیان مضبوط رابطہ قائم رکھتی ہے۔ ایک ادارے میں کوئی بھی شعبہ یا عہدہ دوسرے سے الگ نہیں ہوتا بلکہ سب ایک ہی مقصد کے لیے کام کرتے ہیں۔
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے تنظیمی ڈھانچے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ تحریک کا بنیادی مقصد صرف کارکن تیار کرنا نہیں بلکہ ایسے باصلاحیت، باکردار اور بااعتماد قائدین پیدا کرنا ہے جو دنیا بھر میں دین، امن، محبت، خدمتِ انسانیت اور اخلاقی قیادت کا پیغام عام کریں۔
انہوں نے کہا کہ ایک کارکن مسلسل تربیت، کردار سازی اور عملی خدمات کے مراحل سے گزرتا ہے۔ وہ پہلے ایک ذمہ دار کارکن بنتا ہے، پھر مقامی سطح پر ذمہ داریاں سنبھالتا ہے، اس کے بعد ضلعی، صوبائی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر قیادت کے مختلف مراحل طے کرتا ہے۔ یہی مسلسل تربیت ایک مضبوط اور مؤثر قیادت کو جنم دیتی ہے۔
اپنے خطاب میں انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ حقیقی لیڈر وہ نہیں جو صرف خود ��مایاں ہو، بلکہ وہ ہوتا ہے جو اپنے بعد سینکڑوں نئے قائدین تیار کرے، انہیں آگے بڑھائے اور ان کی صلاحیتوں کو نکھارے۔ بہترین قیادت وہ ہے جو افراد کو اپنے ساتھ لے کر چلتی ہے، ان پر اعتماد کرتی ہے، انہیں ذمہ داریاں دیتی ہے اور ایک مضبوط جانشین قیادت چھوڑ کر جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کا وژن دنیا کے ہر ملک، ہر شہر، ہر ضلع اور ہر زون میں ایسی صالح، باصلاحیت اور خدمتِ انسانیت کے جذبے سے سرشار قیادت تیار کرنا ہے جو معاشرے میں مثبت تبدیلی، اتحاد، امن اور اخلاقی اقدار کے فروغ کا ذریعہ بنے۔
خطاب کے اختتام پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مضبوط تنظیم، مؤثر قیادت، باہمی اعتماد، نظم و ضبط اور مسلسل تربیت ہی وہ عوامل ہیں جو کسی بھی تحریک کو کامیابی کی منزل تک پہنچاتے ہیں، اور یہی وہ اصول ہیں جن پر منہاج القرآن انٹرنیشنل اپنی عالمی تنظیمی حکمتِ عملی استوار کیے ہوئے ہے۔
#DrHassanQadri #MinhajulQuran #LeadershipDevelopment #italy #teamwork
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزارتِ خارجہ نے امریکا ایران جنگ میں ثالثی و سہولتکاری کردار ادا کیا۔
کل تک سفارتی تنہا کہلانے والا پاکستان آج دنیا میں گونج رہا ہے۔
پاکستان کو دہشتگردی سے جوڑا جاتا تھا، آج پیس میکر مانا جا رہا ہے۔
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار
Shia Muslims revere Imam Hussein as the Master of Martyrs because he sacrificed everything on the plains of Karbala.
Likewise, we will never forget nor forgive the martyrdom of Grand Ayatollah Seyed Ali Khamenei as the Master of Martyrs of the Islamic Revolution of Iran.
The 10th of #Muharram is not merely a historical event; rather, Karbala stands as an eternal criterion between truth and falsehood, challenging every Yazidi character in every age. The timeless sacrifice of Sayyiduna Imam Husayn (AS) remains a radiant beacon for the religion of the Holy Prophet Muhammad ﷺ, illuminating the path of truth through every era of oppression and tyranny. His steadfastness and selflessness in Karbala are practical proof that although truth may be tested for a time, those who uphold it emerge ever more refined and exalted. Embracing every #sacrifice for the sake of truth is the true hallmark of the people of faith.
#ImamHussain
یومِ عاشور نے تاریخِ انسانیت کو یہ شعور عطا کیا ہے کہ طاقت کا معیار تعداد یا وسائل کی کثرت نہیں بلکہ سچائی اور کردار کی قوّت ہے۔ سیّدنا امام حسین علیہ السلام کی جدّوجہد نے یہ حقیقت آشکار کر دی کہ یزیدی قوّت عارضی غلبہ تو حاصل کر سکتی ہے مگر اسے اخلاقی اور تاریخی فتح کبھی نصیب نہیں ہوتی۔ لہٰذا جب مقصد رضائے الٰہی اور دینِ مصطفوی ﷺ کی سربلندی ہو تو آزمائشیں راستہ نہیں روکتیں بلکہ عزم و استقلال کو مزید مضبوط بناتی ہیں۔
#DrHussainQadri #MInhajulQuran #ImamHussain #Karbala #Muharram2026 #ForYou
On the day of Ashura, we reflect on the enduring values of courage, sacrifice, compassion, and steadfastness in the face of adversity. This day reminds us that righteousness is always worth the sacrifice. And as we reflect on this solemn occasion, we reaffirm our commitment to a more just and humane world for all.
We are closer to a peace deal than ever before. With finalisation likely expected in the next 24 hours, Pakistan is preparing for the electronic signing of the peace deal immediately after, followed by technical level talks next week.
We would like to thank United States of America and Islamic Republic of Iran for their ongoing commitment during the negotiations, and we extend our sincere appreciation to our brothers in the region for their support. We are confident that this historic peace deal will form a strong foundation for lasting peace.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi