میرے بیٹے کو رینجرز نے قتل کیا، میرا بیٹا گھر پر تھا جب اسے شہید کیا گیا
میرے بیٹے کے قاتلوں کو پھانسی دو، ہمارے ساتھ ایسی بربریت کیوں، اتنا ظلم کیوں
نوجوان کشمیری ڈاکٹر احسن سلیم شہید کے والد
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
خدا کیلے اس ظلم کے خلاف نکلیں سابقہ جج عمران خان کی رہائی کیلے میدان میں آگیا دوران گفتگو اہم انکشاف عمران خان کو کس کے کہنے پر قید کیا ہے ایک ایک کا نام لیکر ننگا کردیا سابقہ جج کی گفتگو سن کر سب حیران رہ گئے ۔۔
رینجرز اور ایف سی نے جہاں رات بھر راولاکوٹ شہر کی بیکریاں اور سٹور لوٹے، وہیں متعدد موٹرسائیکلوں کو بھی آگ لگا دی۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہیں بعض حلقے "اللہ کی فوج" قرار دیتے ہیں؟ عوام خود فیصلہ کرے کہ کیا اللہ کی فوج ایسی ھوتی ھے؟؟ 😡
#AJKRightsMovement
گلگت میں 24 میں سے 23 سیٹوں پہ ہم لڑ رہے تھے
پندرہ سیٹوں پہ ہم نے واضح برتری حاصل کی ہے ہمیں صرف تین کے فارم 47 دئیے گئے ہیں ہم اس الیکشن کو reject کرتے ہیں اور اس دھاندلی کی مذمت کرتے ہیں
بیرسٹر گوہر خان کا قومی اسمبلی میں خطاب
یہ پیغام براہِ راست ان لوگوں کے لیے ہے جو پارٹی کے اہم عہدوں پر براجمان ہیں مگر مشکل وقت میں کہیں دکھائی نہیں دیتے۔ یاد رکھیں، عوام کے حافظے کمزور ضرور ہوتے ہیں، مگر وہ غداری نہیں بھولتے۔ 🧵👇
@TeamiPians#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی