ہم نے 7 سال اپنی محنت، ایمانداری کے ساتھ کام کیا ہے
یہ ہمارا حق ہے کہ ہمیں مستقل کیا جائے اور نئی بھرتیوں میں ہمیں ترجیح دی جائے
نئے لوگوں کو موقع دینا پرانوں کی قربانیوں کی توہین ہے
سیکیورٹی گارڈز سمیت تمام پرانے اسٹاف کو انصاف دیا جائے
#NSERStaffDeserveJustice@HamidMirPAK
NSER DEEs
سالہا سال محنت کی اور 23 مارچ کے دن بھی ڈیوٹی سر انجام دی لیکن حکومت وقت نے بدلے میں انکو نوکری سے نکالنے کا پلان بنایا۔
#NSERStaffDeserveJustice#NSER