اگر پاکستان پر حملہ ہوگا تو سمجھیں سعودی عرب پر بھی حملہ ہوگا… اور اگر سعودی عرب پر کوئی حملہ کرے گا تو وہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا۔
یہ ہے ’اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ‘… جس نے نہ صرف دونوں ملکوں کے تعلقات کو نئی طاقت دی ہے بلکہ پورے خطے میں ایک واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب اب ایک دوسرے کے دفاع میں کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔
ہم نے سنا تھا 65کئ جنگ میں لوگ کھانا لے کر فوج کے لئے لھڑے ہوتے تھے آج پنجابی ماؤں نے ہمیں یہ منظر دیکھا دیا کہ یہ سچ ہے وہ کھانا پکا کر فوجی جوانوں کو کھلا رہی ہیں اللہ عوام اور فوج کی یہ محبت قائم رکھے
کوئی ایمل ولی کو بھی دیکھا دو پنجابی پیچھے نہی ہیں
پشاور-سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عمر فاروق @UmerFOrakzai کے گھر پر چھاپہ،
عمر فاروق کی غیر موجودگی پر بھائی کو ساتھ لے گئے۔
پشاور میں ایک اور چھاپہ بھی پڑا ہے جس کے تفصیل ابھی نہیں ملی۔
@ImranRiazKhan ہمارے قبائلی علاقوں میں تو فوجی پہلے مرغا بھی بناتے تھے اور بعد میں مرغے کی آواز بھی نکلوانے تھے ۔اور پھر گاڑی کے نیچے سے بھی گزارتے تھے ۔ عمران بھائ آپ کو میسج بھیجا ہے وہ پڑھ لیں واٹس ایپ پر پلیز۔
*ڈونلڈ ٹرمپ ایروزونا سٹیٹ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب*
*مسٹر خان بہت ہی دلیر لیڈر ہیں اور انہیں پاکستان میں بڑے مشکل حالات کا سامنا رہا ہم مختلف پہلو سے دیکھیں گے کہ جمہوریت کو کب اور کس سطح پر نقصان پہنچایا گیا ! ہر پہلو کا گہرائی سے جائزہ لیں گے*
*ڈونلڈ ٹرمپ*🔥✌🏽❣️
@UmarCheema1 پیار سے سمجھاتے رھے لیکن جب بات نہیں بنی تو پھر انگلی ٹیڑھی کرنی پڑی اور آج پاک فضائیہ نے افغانستان کے علاقے پکتیا اور کنڑ میں تحریک طالبان کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنا کر انکے کمانڈر عبداللہ شاہ سمیت بیسیوں دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔۔۔۔۔!!!
جیو کی خبر کے مطابق خدیجہ بہت بیمار تھی اسے ہسپتال نہیں جانے دیا پھر اس ٹائم ٹپ ٹاپ میک میں فریش ویڈیو آجانا؟
یہ ویڈیو پہلے کی ریکارڈ ہے صاف نظر آرہا ہے کہ یہ کسی اوپن جگہ بیٹھ کر بنائی گئی ہے سوشل میڈیا کے پریشر کی وجہ سے ویڈیو وائرل کی جا رہی ہے جبکہ حقیقت یقینا کچھ اور ہے