پشاور کے رہائشی نے شوال کا چاند دیکھ لیا،اب تک 2شہادتیں موصول
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شہری عمران الدین نے چاند دیکھا لیا،شہری عمران الدین شہادت ریکارڈکرانے زونل کمیٹی کے اجلاس میں پہنچ گیا۔
#پشاور#شوال_کا_چاند#چاند_دیکھ_لیا#رویت_ہلال#خیبرپختونخوا#شہادت