@fozisidd ارشد شریف اور خان صاحب پر قاتلانہ حملے میں صرف فیصل نصیر ہی شامل نہیں ہیں اس بے غیرت کے ساتھ پوری چین جڑی ہوئی ہے یہ اکیلا اتنا طاقتور نہیں ہو سکتا یقیناً اس کی پشت پناہی بھی کوئی بہت ہی طاقتور شخصیت کر رہی ہے 💯
مسلح فرسزز کشمیر گھروں کے اندر گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر رہی ہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے خود قانون شکن بن گئے۔ رات کے اندھیر�� میں بغیر وارنٹ اور بغیر لیڈی کانسٹیبلز کے گھروں میں زبردستی گھسنا،اور خواتین کو ہراساں کرنا بدترین فاشزم اور اخلاقی دیوالیہ پن ہے۔
ظلم کے انتہا ہو گئی ازاد کشمیر کے گھروں میں فورسز گھس رہے ہیں اور عورتیں رات کے اندھیرے میں چیخیں مار رہی ہیں 😭😭
ایسا جموں کشمیر میں ہوتا لوگوں نے دیکھا
پاکستانی قوم کا شکریہ تو بنتا ہے جو بھوک سے مر رہے ہیں مگر باہر نہیں نکل رہے۔ نذر عباس
#pakistan@nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عاصم منیر نے اپنے بھتیجے اور داماد کو فوج سے ریٹائرڈ کروا کر سول سروسز میں بھرتی کروا دیا تھا۔
اب عاصم منیر کا یہ کیپٹن ریٹائرڈ بھتیجا فوج سے کیپٹن کی پنشن اور مراعات کے ساتھ ساتھ سول سروسز سے ماہانہ 45 لاکھ روپے تنخواہ بھی لے رہا ھے
کوئی ھے جو ان ظالموں کو لگام ڈالے؟
فوج کلونیل مائنڈ سیٹ سے پڑھ کر آئی ہے فوج کواقتدار کا چسکا لگ چکا ہے ۔
فوج radicalise ہوچکی ہے۔ کپتان سے لے کر جرنیل تک سب کے منہ کو خون لگ چکا ہے۔
پاکستان کے اندر کوئی ایسا معاملہ نہیں ہے جسے فوج خود نہ چلا رہی ہو۔ یہ مٹھی بھر جرنیل نہیں ہیں یہ سب اس میں شامل ہیں ۔ (شہزاد اکبر )
These are the images of Pakistan that represent a “Clear & Present Danger” to the Liberal World Order, EU is fighting in Ukraine to defend - Why stay silent on Pakistan? @EUPakistan@EUCouncil@EUCouncilPress@kajakallas
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
میں عمران خان کے 300 مقدمے لڑ رہا ہوں لیکن کبھی بھی میڈیکل کی بنیاد پر کوئی بہانہ نہیں کیا لیکن ہمیں یہ پتہ نہیں عمران خان کی آنکھ کا کس قسم علاج ہو رہا ہے۔
کیا وجہ بنی کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل پمز ہسپتال لیکر گئے، یہ سب کچھ بہت تشویشناک ہے
مریم نواز کے ادارے CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپارٹمنٹ ) نے 9 سالہ بچی قتل کر دی ! واقعے کے بعد چینلز اور پاکستانی صحافیوں کے گھر پیسے بھجوائے گئے اس لیے کوئی ریپورٹ نہیں آئی پھر آسٹریلیا کے چینلز نے ہم پاکستانیوں کو یہ خبر بتائی !