ایک سو سے زائد بڑے کرپشن کیسز ختم ہو چکے ہیں،کرپشن کیسز کے ملزمان بیرون ملک بھی چلے گئے ہیں،جب پارلیمنٹ کو ہوش آئے گا تو بہت دیر ہو جائے گی،جسٹس محسن اخترکیانی کے نیب دائرہ اختیار سے متعلق کیس میں ریمارکس
میں نےگزشتہ رات قاضی فائز عیٰسی کی لندن میں گاڑی کے باہرچندپاکستانیوں کااحتجاج دیکھا
کچھ لوگوں نےاس کی گاڑی کوتھپڑ بھی مارے
سچ پوچھیں تواحتجاج کی حدتک توٹھیک لیکن گاڑی کو تھپڑمارنےکی حدتک میں مذمت کرنےہی لگاتھاکہ اسی قاضی کےدور میں میری آنکھوں کےسامنےا۔۔
چوہدری اعجازکی بیوی۔۔8/1
@falakjavaidkhan افسوس صد افسوس ان لوگوں کو جو ڈمی بن کر اس کی باتیں سن رہے ہیں ، انہوں نے کسی کو نہیں بخشا نہ بچوں کو نہ بوڑھوں کو نہ مردوں کو نہ عورتوں ہو کوئی نہیں جو انکے شر کا نشانہ نہ بنا ہو