پولیس نے کاروائی کر کے تین افغان باشندوں کو ،گرنینڈ ،اسلحہ اور اڈیالہ جیل کے نقشے کے ساتھ گرفتار کر لیا۔
اڈیالہ جیل پر حملے کا ارادہ رکھتے تھے۔
یہ بہت تشویش ناک بات ہے،وہاں عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے۔
سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والی خواتین کی گرفتاری کے وقت پولیس خواتین اہلکاروں نے خواتین کے سر کی چادر کھینچ کر بال نوچ لئے اور دھکے دیتے ہوتے گاڑی میں پھینکا۔۔
بلاول لعنت تمھاری جہموریت پر آصفہ اور بختاور کے ساتھ یہ سلوک قبول ہے تمہیں۔۔؟؟