@PTAofficialpk PTA should take serious notice of the ever-increasing prices of monthly mobile packages. Telecom companies are continuously raising package rates, making them increasingly unaffordable for ordinary and low-income citizens. 1/2
@FayyazCanada The average gross wage in Denmark is roughly PKR 2,007,000 per month before taxes, while the realistic nationwide median salary is PKR 1,900,000 per month.
@SarfarazAysha برحال ادارے کو سوچنا چاہیے تھا کہ مہنگائی سے پسی ہوئی عوام بےروزگار نوجوانوں کے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے فیس کو کم رکھتے تو بہتر ہوتا۔
کیونکہ فیس کے علاوہ ٹیسٹ دینے کے لیے دوسرے شہروں سے ان کو آنا پڑتا ہے بہت خرچہ ہو جاتا ہے۔
@SarfarazAysha جب ٹیسٹ ہی کمپیوٹر سے ہوگا تو پرنٹ کا خرچہ کس چیز کا ہوگا۔
جب محکمہ فزیکل ٹیسٹ لیتا ہے تو تقریبا اس کا سارا سٹاپ خود کا ہوتا ہے اور اس بڑے ادارے میں جو فزیکل ٹیسٹ لیتے ہیں تو ایمبولنس سے لے کر سارا سٹاف ان کا ہی ہوتا ہے ان کی ہی ڈیوٹیاں لگتی ہیں نہ کہ دوسرے بندے ہائر کرتے ہیں
وزیراعلیٰ بلوچستان Sarfraz Bugti صاحب سے گزارش ہے کہ جس طرح دیگر صوبوں میں نوجوانوں کو آئی ٹی انٹرنشپ اور مالی معاونت کے ساتھ سیکھنے کے مواقع دیے جا رہے ہیں، اسی طرح بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے بھی ایسے ہی عملی مواقع اور حوصلہ افزائی کے اقدامات کیے جائیں۔
@PakSarfrazbugti
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ! جس طرح پنجاب کے نوجوانوں کو آئی ٹی انٹرنشپ دی جا رہی ہے، اسی طرح بلوچستان کے نوجوانوں کو بھی یہ مواقع فراہم کیے جائیں۔
@MaryamNSharif
@SULTAN_313_3@iqrarulhassan گالی دینے والوں کا لازماً احتصاب ہونا چاہیے۔
کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ کسی سیاسی جماعت کا رہنما ہو یا کوئی عام شہری ہو اس کو گالی دے۔
@MoWP15 فکس چارجز کے نام پر ٹیکس لینا بند کر دیں کیونکہ جب میٹر ہمارا اپنا خریدا ہوا ہے پھر اس کے اوپر کیوں ہم سے فکس چارجز یا کرا لیا جاتا ہے یہ کون سا قانون ہے کہ جی ملکے اپ کی اور اس ملکیت کا کرایہ دیتے رہیں ساری زندگی۔
اس چیز پر کوئی نظر ثانی کریں