وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز شریف کی ہدایت پر امین آباد بازار، تحصیل صدر گوجرانوالہ میں تجاوزات کے خاتمے، بجلی کے کھمبوں کی منتقلی، سیوریج اور بارشی پانی کی نکاسی کے کام تیزی سے جاری ہیں۔
منصوبہ مکمل ہونے پر بازار جدید، منظم اور شہریوں کے لیے خوشگوار ماحول میں تبدیل ہو جائے گا۔
-Reaffirmation of Kashmiris' right to self-determination
-UN Resolution of January 5, 1949 guarantees a free & fair plebiscite
-Right to self-determination declared a core element of human dignity
-Demographic changes in Indian Illegally Occupied J&K condemned
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر لاہور میں ایمرجنسی فری فون چارجنگ، پینک بٹن، CM فری وائی فائی اور 24/7 نگرانی جیسی جدید سہولیات ایک ہی سیفٹی زون میں فراہم کی جا رہی ہیں ابتدائی طور پر 50 مقامات پر یہ سہولت عوام کے لیے حاضر ہے، عوام کا اعتماد
کامیابی اور ترقی کا سال ثابت ہوا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی مؤثر قیادت میں صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر اور سماجی فلاح کے شعبوں میں عوامی فلاح کے لیے تاریخی اور نمایاں اقدامات مکمل کیے گئے، جن کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچے اور پنجاب ترقی کی نئی راہوں پر گامزن
#مریم_کا_ترقی_کرتا_پنجاب
پنجاب میں تبدیلی صرف وعدہ نہیں حقیقت بن چکی ہے۔۔!!
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر سنیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی قیادت میں جنگلات کے تحفظ کے لیے 70 سال پرانے روایتی نظام کو خیر باد کہہ کر ڈرونز اور سیٹلائٹ پر مبنی ڈیجیٹل مانیٹرنگ متعارف کرا دی، جدید نگرانی کے باعث آگ لگنے کے واقعات میں 62٪ کمی آئی، جبکہ تاریخ کی سب سے بڑی مون سون شجرکاری مہم میں 2 کروڑ 16 لاکھ پودے لگا کر پنجاب کو سرسبز مستقبل کی طرف گامزن کر دیا گیا،