آقاﷺ سلام لیجئے غلام آیا۔۔
عمران خان شہر نبیﷺ میں جائے تو مقام ادب کے کمال درجے کو ملحوظ رکھتے ہوئے پیروں میں جوتا پہنے بغیر شہر نبیﷺ کی گلیوں میں ننگے پاؤں دیوانہ وار گھومتا ہے!
پاکستانی اداروں کی پھرتیاں چیک کریں
میرا جھوٹا بیان لینے کےلیے میرے بھائی کو اغوا کیاہوا تھا تو
میں مجبوراً 28 جولائی 2023 کو پاکستان سے نکلا
3 ستمبر 2023 کو ٹویٹ کی کہ میں ملک چھوڑ چکاہوں
اب پشاور ہائی کورٹ کو بتایا گیا ہےکہ ٹویٹ کےاگلے ہی دن PCL (پاسپورٹ کنٹرول لسٹ) میں میرا اور میرے اہل خانہ کا نام کسی “نامعلوم سیکیورٹی ایجنسی” کےکہنے پر شامل کیا گیا
اور اب PCL کا بہانہ بنا کر مجھے پاسپورٹ renewal کے بنیادی آئینی حق سے بھی محروم کر دیا گیا ہے اور اس کی کہیں بھی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی
سوال یہ ہے کہ
میرا نام 3 ستمبر تک PCL لسٹ میں نہیں تھا تو اچانک کیسے شامل کر دیا گیا؟ اور کس قانون کے تحت؟
یہ لسٹیں کون اور کیوں بناتا ہے؟ میرا کیا جرم ہے؟
اگر میرا کوئی جرم ہے بھی تو میری فیملی کے نام PCL میں کیوں ڈالے گئے؟
پہلے 30 دن بعد PCL سے نام خود بخود نکل جاتا تھا، اب سیاسی لوگوں کے کیسز میں ایسا کیوں نہیں کیا جاتا؟
میری اہلیہ کا نام مئی 2024 میں پشاور ہائی کورٹ کے سخت ایکشن اور آرڈرزپر PCL سے نکالا گیا تھا لیکن پھر بھی انہیں دو بار روکنے کی کوششیں کی گئیں- ایک بار فلائٹ سے آف لوڈ تک کر دیا کیا گیا اور دوسری بار توہین عدالت کے آرڈز کے باوجود روکنے کا پلان تھا اور ناکامی پر ASF سٹاف کو معطل کر دیا گیا اور بتایا گیا کہ وہ “ملٹری اینٹیلیجنس MI” کو مطلوب تھیں
اگر یہ “پھرتیاں” سیاسی ورکرز اور ان کی فیملیز کی بجائے دہشتگردوں اور سمگلرز کے خلاف دکھائی جائیں تو پاکستان کوئی ترقی کرے؟
اس اعتراف کے بعد میں چئیرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اور تفتیشی افسران اور متعلقہ ججز کے استعفوں کا مطالبہ کرتا ہوں۔ قابض مافیا کی ایما پر ملک کے مقبول ترین لیڈر کے مِس ٹرائل پر ان کے خلاف تادیبی کاروائی ہونی چاہیے۔
مجھے 5 جھوٹے کیسز میں ایسے ہی مضحکہ خیز انداز میں سزائیں دلوائی گئیں اور مزید 2 جھوٹے ٹرائل اسی سپیڈ سے چلائے جا رہے ہیں تاکہ مجھے حقیقی آزادی کی تحریک سے پیچھے ہٹا سکیں لیکن میں اپنے خون کے آخری قطرے تک پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کی جنگ جاری رکھوں گا!-@ImranKhanPTI
A special message for students and the youth from former Prime Minister Imran Khan
(November 14, 2024)
Thousands of our young people have to leave the country and go abroad to find employment. But how many of our youth can go abroad? Not everyone can get a visa nor does everyone have the resources to do so.
There is no democracy in our country anymore. There is no rule of law. The judiciary has been taken over. If you want your rights, a bright future, and genuine freedom, you have no choice but to stand up against this bogus system.
All young people, especially students should come out for their rights with us on November 24 because the future of the youth in Pakistan is now in grave danger.
My instructions for the young leaders of Insaf Students Federation and Insaf Youth Wing are to work on growing membership in colleges and universities in their respective regions, and to mobilize students and our youth for a movement for the genuine freedom of Pakistanis.
عمران خان:
نیب کے پراسیکیوٹر جنرل کے توشہ خانہ کیس کے مِس ٹرائلُ کے اعتراف کے بعد میں چئیرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اور تفتیشی افسران اور متعلقہ ججز کے استعفوں کا مطالبہ کرتا ہوں۔ قابض مافیا کی ایما پر ملک کے مقبول ترین لیڈر کے مِس ٹرائل پر ان کے خلاف تادیبی کاروائی ہونی چاہیے۔
"ایک سال مجھے اور میری اہلیہ کو جیل میں رکھنے کے بعد ہائی کورٹ میں پراسیکیوٹر جنرل نے خود اعتراف کر لیا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں مس ٹرائل ہوا اور اس دوران انصاف کے تقاضوں کو مدنظر نہیں رکھا گیا۔ یہ اعتراف ریاست پر قابض مافیا کی جانب سے نیب کے ذریعے سیاسی انتقام کا اعتراف اور ہمارے نظام انصاف پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اس اعتراف کے بعد میں چئیرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اور تفتیشی افسران اور متعلقہ ججز کے استعفوں کا مطالبہ کرتا ہوں۔ قابض مافیا کی ایما پر ملک کے مقبول ترین لیڈر کے مِس ٹرائل پر ان کے خلاف تادیبی کاروائی ہونی چاہیے۔
مجھے 5 جھوٹے کیسز میں ایسے ہی مضحکہ خیز انداز میں سزائیں دلوائی گئیں اور مزید 2 جھوٹے ٹرائل اسی سپیڈ سے چلائے جا رہے ہیں تاکہ مجھے حقیقی آزادی کی تحریک سے پیچھے ہٹا سکیں لیکن میں اپنے خون کے آخری قطرے تک پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کی جنگ جاری رکھوں گا!
26ویں آئینی ترمیم کے بعد سے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کو کینگرو کورٹس بنا دیا گیا ہے، اور اب ان کی حیثیت سرکاری محکموں سے زیادہ نہیں رہی۔ عدلیہ کی طاقت کو سلب کر لینے سے ملک میں انصاف کا نظام جو پہلے ہی مخدوش تھا، بالکل ٹھپ ہو جائے گا۔ کہا جاتا ہے جمہوریت خطرے میں ہے، ملک میں جمہوریت ہے کہاں؟ جمہوریت کا مطلب تو آزادی، قانون کی حاکمیت اور انصاف کی آزادانہ فراہمی ہوتا ہے۔ ملک میں جمہوریت کا قتل کر دیا گیا ہے۔
ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا ہے-
اسی لیے پاکستانی قوم کو کال دے رہا ہوں کہ یہی وقت ہے، 24 نومبر کو نہ صرف خود نکلیں بلکہ ہر فرد ذمہ داری لے کر لوگوں کو بڑے پیمانے پر متحرک کرنے کی تحریک چلائے۔ اس تحریک سے حقیقی آزادی کا خواب پورا ہو گا ورنہ زندگی بھر کی غلامی قوم کا مقدر بن جائے گی۔
اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟"
سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام
سارہ میر جس نے قاضی کے خلاف احتجاج کیا جس نے نواز شریف کے خلاف احتجاج کیا ہر کوئی سارہ کی ویڈیوز لگا کر ری ٹویٹ اور کمنٹ لیتا رہا اج وہ مشکل میں ہے وہ ہاتھ جوڑ کر سب سے مدد کیا اپیل کر رہی ہے @PTIofficial سمیت سب نے منہ موڑ لیا ہے
فائنل کال ا چکی ہے اب اس ضمن پی ٹی آئی کو فنڈز بھی چاہیے،
بڑے لوگ کہتے تھے کہ فائنل کال دو اگر فنڈز چاہیے تو ہم دیں گے تو اب وہ وقت ا گیا ہے۔
تمام اورسیز جتنا ہو سکے اتنا لازمی حصہ ڈالیں۔
اورسیز پاکستانی
https://t.co/v8IwRXpcfP
پر جا کر فنڈز دے سکتے ہیں۔
زنجیریں گرتی نہیں توڑنی پڑتی ہیں،
آزادی ملتی نہیں، چھیننی پڑتی ہے!
اپنے خوف کے بت توڑ کر نکلو۔۔۔
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#FinalCall#کپتان_ہم_تیار_ہیں
سارہ میر پر ہونے والا جبر مریم نواز کی ایماء پر کیا جا رہا ہے، سارہ میر کی ماں اور بہن کو ریاستی دہشتگرد نشانہ بنا رہے ہیں
سارہ میر لندن میں پاکستانیوں کی ایک مضبوط آواز ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں ہم اُس کیساتھ کھڑے ہیں
خالد خورشید
The last of my regular Zoom calls with my old friend Imran Khan was on April 30th, 2023. It lasted more than 1 hour & went past midnight.
It’s time to FREE Khan from his unfounded and illegal imprisonment—NOW.