Development Sector Professional | NGO & Humanitarian Work | Community Empowerment | Gems & Real Estate Business| Founder @ Rumi Marketing Group Pvt Ltd
@CSKPOfficial@DCLowerChitral کڑوپ رشت بازار کے پیچے انڈر کنسٹرکشن پلازہ کے ساتھ بڑا نالی ہے جس میں کڑوپ بازار کے سارے کچرے اس نالی میں گر کر پلازہ کے ساتھ نالی بند ہو کر سارے پانی شاہی اڈہ کے اور انڈر کنسٹرکشن پلازہ کے روڈ میں داخل ہوکر سارے کچرے روڈوں پر پڑے ہیں
@SadiasOfficial@MohsinnaqviC42 جماعت اسلامی شروع دن سے یہ کہتا آرہا ہے کہ پاکستان کے اندر صوبوں کی تعداد زیادہ ہو پنجاب بھی چار تقسیم ہو خیبر کے چار ڈویژن ہے یہ چار ڈویژن چار صوبے بن جاۓ سندھ اور بلوچستان بھی تقسیم ہو۔ جماعت اسلامی نے خیبر پختونخواہ میں اپنے انتظامی نظم یونٹ کو بھی چار تقسیم کئے ہیں
کہانی یہاں سے شروع ہوئی تھی کہ پاکستان نے اگر ایٹمی دھماکے کئے تو ہم پاکستان پر پابندی لگا دیں گے اور آج بات یہاں تک آ پہنچی ہے کہ فیلڈ مارشل ہماری جنگ بند کرواؤ۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے طلبہ کے اعزاز میں افطار پارٹی پہ پولیس دھاوا گھٹیا اور شرمناک عمل ہے روزے کی حالت میں نوجوانوں پہ پولیس تشدد کیا گیا وائس چانسلر اور اسکی وزیراعلی ہوش کے ناخن لے ان حرکتوں کا ردعمل سہہ نہیں پائیں گے
@MaryamNSharif@BBCWorld
حالیہ سیلاب کی وجہ سے چترال کے اندر پینے کے پانی کا شدید قلت ہے
Donate
Account Title: Al Khidmat Foundation Chitral
Bank Name: The Bank of Khyber Chitral
Account number: 0011 002001422367
IBAN: PK71KHYB0011002001422367
SWIFT CODE: KHYBPKKA
Contact 00923219876910
@Jemima_Khan
Appeal for Flood 2023 Affectees pf Chitral
🔴 Donate Now 👉
Account Title: Al Khidmat Foundation Chitral
Bank Name: The Bank of Khyber Chitral Main Branch
Account number: 0011 002001422367
IBAN: PK71KHYB0011002001422367
SWIFT CODE: KHYBPKKA
Contact 00923219876910
@Jemima_Khan