رسول اللہ رحمت اللعالمین تھےگویاآپ کی نبوت کامقصدایک عالمگیراور ہمہ گیرانقلاب(زندگی کےہرشعبےپہ حاوی)برپا کرنااورتمام انسانیت کوظلم سے نجات دلانااورقرآن کےمعاشی، معاشرتی اور سیاسی اصولوں کو تمام عالم میں غالب کرنا تھا. ھُوالذی ارسل رسولہ بل ھُدٰی ودینِ الحق لیُظھرہ علی ال��ین کُلّہ
@AzamYawar@SajSadiqCricket اگر بابر اور رضوان کو پیچھے مڈل آڈر کی سپوٹ ہوتی تو ان جیسا کھلاڑی کوئی نہیں ہے ۔۔۔ سلیکشن نے بابر کی پرفامنس کو بھی برباد کر دیا ہے خدا ان کو تباہ کرے
@xtreme4farm@SajSadiqCricket بھائی انکو پریشانی ہوتی ہے کہ پیچھے ان کی سپورٹ والا کوئی نہیں ہم نے وکٹ روکنی اور میچ جتوانا ہے ۔۔۔ اس حالت میں یا آوٹ ہوں گے یا پھر کم ریٹ کے ساتھ وکٹ روکیں گے