آواز اٹھائیں 🚨
کل لاہور میں اپنی مدد آپ کے تحت مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والی پی ٹی آئی کارکن فضا عالم کو رات کے وقت گھر سے اٹھا لیا گیا ہے۔
بازیابی کے لئے سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
“جب معیشت کو مسئلہ ہو تو میں نے عمران خان کا گریبان پکڑنا ہے یا ڈاکٹر باقر کا گریبان پکڑنا ہے ” محمد مالک کا مہنگائی پر پرانا کلپ وائرل، سوشل میڈیا پر تنقید : “صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک عمران خان کا گریبان پکڑ رہا تھا لیکن آج 393 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے، “," کسی میں ہمت ہے کہ چار غیر جانبدار صحافیوں کو بٹھا کر سوال جواب کرے؟"
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
سلمان صفدر نے ہمیں بتایا تھا کہ عمران خان اپنی قیدِ تنہائی کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں۔ پی ٹی آئی کو ساری سیاست چھوڑ کر عمران خان کے لیے کھڑے ہونا چاہیے۔ نورین خان
#pakistan@Noreen_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
2023 میں جب سپہ سالار نے کرپشن کے خلاف تلوار نکال لی تھی۔
اس کے بعد ملک سے 100 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوئی۔
پاکستانیو، فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کرو۔
یہ تو تلوار نکالی ہوئی تھی، اگر نہ نکالی ہوتی تو پھر کیا ہوتا؟
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو پوری طاقت کے ساتھ شروع کریں اور چیئرمین گوہر علی اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سے خان کی رہائی کا لائحہ عمل مانگیں۔
ساتھ یہی مطالبہ کریں کل سارے عہدے دار اڈیالہ جیل پہنچ جائیں اگر نہیں تو عہدے چھوڑ دیں
پاکستان کی تباہی 7 اپریل 2022 سے شروع ہوی تھی جب اس وقت کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پارلیمنٹ کی قانون سازی میں غیر آئینی مداخلت کرتے ہوۓ اسمبلی بحال کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔
یاد رکھیں : آئینی بحران کے ہر لمحے میں، عدلیہ کے ہر شرمناک انتخاب کو تاریخ یاد رکھے گی۔
#ShameOnJudges
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
اگر عمران خان کی اگر ضمانت ہو جائے تو یقین کریں ہم فوراً عمران خان کو ہسپتال لے جائیں گے، شفاء انٹرنیشنل لے جائیں گے۔
یہاں کسی کا ارادہ نہیں ہے انصاف دینے کا اور ایک ہی طریقہ ہے، اب ان پہ پریشر ڈالیں گے
ان کو GSP+ کی فکر ہے کیا آپ جانتے ہیں جب سے افغانستان بارڈر بند کیا ہے پاکستان کو دو بلین ڈالرز کا نقصان ہوا ہے کبھی حکومت سے پوچھا ہے کہ پاکستان کے کتنے لوگ بے روزگار ہوئے؟ کسان کا کتنا نقصان ہوا؟ یورپی یونین GSP+ پر نظر ثانی قاسم خان کی وجہ سے نہیں کررہی ملک میں جاری ناانصافی، جمہوریت کے خاتمے، انسانی حقوق کی پامالیوں کی وجہ سے کررہی ہے“۔
علیمہ خان
قاسم خان ایک بچہ ہے، وہ اپنے باپ کے لیے بولا اور بہت اچھا بولا، وہ سیاستدان نہیں ہے، اس ناجائز حکومت نے اسے تروڑ مروڑ کے پیش کرنے کی کوشش کی مگر ناکام ہو گئے، نورین خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
Does anyone know how much these useless judges get paid per month & their perks?
They should not even get 1 rupee from tax payers’ money and shall be tried in courts for blatant injustice in their courts.
They should also be socially boycotted.
#CrueltyAgainstKhanOnEid
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں