پہلی بار وفاق کے عطا اللہ تارڑ اور پنجاب کی عظمی بخاری و مریم اورنگزیب اڑتالیس گھنٹے سے خاموش ہیں۔ وسعت اللہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@WusatUllahKhan
مراکش اور پاکستان میں کوئی فرق نہیں ہے، بادشاہ تنقید سے مبرا ہے، اس کے خلاف بات کرنے والے کو تُن دیا جاتا ہے،
پانچ وقت ازانیں گونجتی ہیں
اور گلیاں بازار ویلے نوجوانوں سے بھرے ہوئے ہیں جو خواتین کو چھونے کی کوشش میں خصیے کھجاتے ادھر ادھر پھرتے رہتے ہیں،
موسیقی کے پروگرام کا آغاز حمد و نعت سے کرنا لازم ہے، دس ہزار قیمت بتا کر قسمیں کھا کھا کر بھاؤ تاؤ کرنے کے بعد آٹھ نو سو میں بیچ دیتے ہیں،
امریکہ شیطانِ عظیم ہے، کالے افریقی حقیر مخلوق ہیں اور مجال ہے کہ کوئی بندہ سیدھی سچی بات کر جائے،
گھماؤ پھراؤ، منافقت، جھوٹ، چکر بازی، فراڈ، دھوکہ دہی معمول ہے،
خاندانی سازشیں اور رقابتیں عام ہیں اور مہمان نوازی فرض ہے.
اور بھی بہت کچھ اک جیسا ہے
حسین عابد
منقول
میرا کلپ کاٹ کر کبھی شاپر کیساتھ کبھی گند کیساتھ اور کبھی بارش کے پانی کیساتھ لگایا جاتا ہے
یہ لوگ 2013 سے پہلے چوک چوراہے میں جو خون تھا وہ لگائیں
جب 2027 ختم ہوگا آپ کا ضمیر زندہ ہے تو خود کہو گے کہ پشاور عالمی شہروں کے برابر آگیا ہے
وزیر بلدیات مینا خان آفریدی
شوہر بھی آپ کے باپ نہیں ہوتے کہ آپ کے لاڈ اٹھائیں یا نخرے برداشت کریں
یہ پاپا کی پریوں والی حرکتیں اپنے باپ تک ہی رکھیں
شوہروں سے میلی شونامونا والی امیدیں مت رکھیں۔
اتنے نخرے ہیں تو باپ کے گھر بیٹھی رہو ۔
بہت زبردست کام لیکن خوامخواہ تکلف کیا۔۔۔ اسکی ضرورت نہیں تھی۔ اگر انتخابات نا ہوتے تو کیا بسیں نہیں پہنچنی تھیں راشد صاحب؟ یا انتخابات اگر نا ہوتے تو میاں صاحب نے ہی کشمیر نہیں پہنچنا تھا؟ عوام کی خدمت کے لیے انتخابات کا انتظار کیوں؟
International oil prices have increased, crude oil is now $96.78 per barrel 🚨 Despite all this, petrol in Pakistan is still cheaper than in many other countries.
پشاور میں نکاسی آب کی ابتر صورتحال نے ثابت کردیا ہے اس صوبے میں اپوزیشن بری طرح ناکام ہوچکی ہے
جمعیت علما اسلام نے اپنا وہ کردار ادا نہیں کیا جو انہیں کرنا چاہئے تھا
عوامی نیشنل پارٹی نے بھی عوام کی ترجمانی نہیں کی
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا تو صوبے سے کوئی واسطہ ہی نہیں
اب
ایسے میں پی ٹی آئی پر ملبہ ڈالنا درست نہیں
جب اپوزیشن ہی کچھ نہیں کررہی تو 13 سال میں حکومت کر ہی کیا سکتی ہے؟
ٹک ٹاک لائیو پر جتنی بے حیائی پھیلاؤ اتنے پیسے کماؤ۔ ٹک ٹاک لائیو میں جتنا گند یہ لوگ مچاتے ہیں اللہ کی پناہ۔ بدقسمتی سے بچوں اور نوجوانوں کے یہ لوگ ہیرو ہیں، اب ہر کوئی راتو رات امیر ہونا چاہتا ہے، ہر کوئی شارٹ کٹ چاہتا ہے۔ سوشل میڈیا کے جتنے فوائد اتنے نقصانات بھی ہیں، سب سے زہریلے فیملی وی لاگرز اور ٹک ٹاک لائیو والے ہیں جو ہمارے بچوں کو خراب کر رہے ہیں
مینا خان آفریدی کیساتھ پشاوریوں کی محبت مثالی ہے
ماضی میں ایک وفاقی وزیر تھے انہیں لوگ کینٹھے ’’سہرے‘‘ پہناتے تھے اب مینا خان کو پہناتے ہیں
جہاں بھی مینا خان جائیں لوگ اپنی طرف سے سہرے بھی پہناتے ہیں اور پھول بھی نچھاور کرتے ہیں
آج سے چار پانچ دن پہلے انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمت 62 ڈالر تھی، جبکہ آج یہی قیمت بڑھ کر 87 ڈالر ہو چکی ہے۔ اس کے باوجود کچھ شرپسند عناصر اب بھی یہ پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ حکومت بلاوجہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھا رہی ہے۔
درحقیقت دو ہی راستے ہو سکتے ہیں: یا تو حکومت، عمران خان کے دور کی طرح، پیٹرول پر بھاری سبسڈی دے جس سے ملک کو ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ ہو سکتا ہے، یا پھر حکومت بین الاقوامی قیمتوں کے مطابق پاکستان میں بھی قیمتوں کو ایڈجسٹ کرتی رہے۔
تیل کی قیمتوں میں یہ اتار چڑھاؤ صرف امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ کیا عوام یہ بھول گئی ہے کہ جب حالات بہتر ہوئے تھے تو ایک ہی دن میں پیٹرول کی قیمت میں ستر روپے تک کمی کی گئی تھی؟
جیسے ہی حالات بہتر ہوں گے، قیمتیں اسی طرح دوبارہ کم ہوں گی۔ اپنے اوپر یقین رکھیں، اپنی حکومت پر اعتماد کریں، اور اپنے پاکستان پر یقین رکھیں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
حکومت کا ایک اور ایسا فیصلہ جس کی قیمت اسے چکانا پڑے گی۔ کسی بھی عقل دلیل کے اعتبار سے اس فیصلے کو صائب نہیں کہا جا سکتا۔ سنگاپور کا Platts Index اگر ہفتے کے مجموعی اعتبار سے قیمتوں کا تعین کرتا ہے تو روزانہ کس طرح قیمتوں میں اتار چڑھاو لایا جا سکتا ہے؟؟ اور کیا مہنگا تیل روزانہ کی بنیاد پر پاکستان پہنچ رہا ہے؟؟ یہ فیصلہ صرف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں، پٹرولیم ڈیلرز، پیسے کمانے کی غرض سے کیا گیا ہے۔ ملکی معیشت اب صرف پٹرول قیمتیں بڑھا کر اور ایران امریکہ جنگ کے مرہون منت ہی چلائی جا رہی ہے، اور تو کہیں سے ریونیو اکٹھا نہیں ہو رہا۔ انتہائی افسوسناک ۔۔۔۔۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے حالیہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر تنقید مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت سعودی آرامکو کے خام تیل کے نرخ کے بجائے عالمی مارکیٹ میں تیار شدہ پٹرول کے Platts benchmark سے طے کی جاتی ہے۔ وزیر کے مطابق رواں ہفتے تیار شدہ پٹرول کی قیمت 88 ڈالر فی بیرل سے زیادہ رہی، پاکستان اپنی تقریباً 70 فیصد پیٹرول ضرورت درآمد کرتا ہے، جبکہ پیٹرول پر پیٹرولیم اور کاربن سپورٹ لیوی مجموعی طور پر 85 روپے فی لیٹر ہے۔
صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان اس وقت ان چند پی ٹی آئی رہنمائوں میں سے ہیں جو فرنٹ فٹ پر کھیل رہے ہیں
غلطی کوتاہی کسی سے بھی ہو سکتی ہے
لیکن تضحیک کا حق کسی کو نہیں
ہم صحافیوں سے بھی کبھی کبھار غلط معلومات شیئر ہوجاتی ہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ کام ہی چھوڑ دیں
شفیع جان پر اس وقت دگنا بوجھ ہے وہ حکومت اور پی ٹی آئی دونوں کا بیانیہ پیش کرتے ہیں
ان کیخلاف مصنوعی ذہانت سے تضحیک آمیز وڈیوز اور فوٹوز بنانا افسوسناک ہے
🌙 نیا اسلامی سال 1448 ہجری مبارک
اللہ تعالیٰ اس نئے ہجری سال کو آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمت، برکت، صحت، سکون اور خوشیوں کا سال بنائے۔
سالِ نو 1448 ہجری مبارک