*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
آپ اور آپکے خاندان کو *عید الفطر* مبارک ہو، دعاگوں ہوں کہ اللہ آپ کےروزے، ذکواۃ و صدقات اور دعائیں اپنی بارگاہ الہی میں قبول فرمائے اور اپکی دنیا اور آخرت کی زندگی کو خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر .
میری طرف سے تمام عالمِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں اور حجاج کرام کو اسلام کا مقدس فریضہ حج اور جملہ عبادات بہت بہت مبارک ہو🥀 🙏🥀
اللہ تعالیٰ تمام مسلمان بہن بھائیوں کی قربانی اور عبادات قبول فرمائے۔۔آمین۔🤲🤲
🥀 محمد سعید آفریدی 🥀