جیسا جاہل وڈیو میں نظر آنے والا اور اس سے بھی بڑے جاہل تم ۔
ٹینڈر جاری کرنے کا نوٹس اور Bid Evaluation Report وجاھت عابدی نے خود ہی اپنے فیس بک پر رکھی ہے جس میں واضع طور پر لکھا ہوا ہے کہ 51 کروڑ میں صرف سخی حسن قبرستان کا نالہ نہیں بلکہ
1. بلاک ڈی حیدری بس اسٹاپ سے شپ آنر راؤنڈ اباوٹ ۔
2. فاروق اعظم مسجد سے قلندریہ راؤنڈ اباؤٹ ۔
اور
3. سخی حسن قبرستان سڑک اور ساتھ میں ڈرینیج سسٹم لکھا ہوا ہے
کے Improvement/ Rehabilitation کا کام ہوگا ۔
اس میں کہیں نہیں لکھا کہ New Construction of Darainge Nala of Sakhi Hassan Qabrustan.
اگر تم پڑھے لکھے ہوگے تو سمجھ جاؤ گے کہ 51 کروڑ میں تین سڑکوں کی تعمیر کا کام ہی نا کہ نالے کا ۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی سیاسی یتیم پارٹی (ایم کیو ایم مصطفیٰ + خالد ) کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کی بھی چھترول کر ڈالی جو لوگ اپنی دس گز لمبی زبان سے شاہراہ بھٹو دو ہاؤسنگ سوسائٹی کے لیئے بنائی تھی کء حوالے سے بیانیہ بنا رہے تھے ۔
بالآخر عظیم پورہ فلائی اوور برج کا افتتاح ہوگیا اور عوام کے لیئے کھول دیا گیا ۔
چیئرمین پیپلز پارٹی ، وزیر اعلیٰ سندھ اور میئر کراچی کا کراچی کو تبدیل کرنے کا مشن جاری رہے گا ۔
شکریہ مرتضیٰ وہاب ۔
War is over now:
U.S. bases in the Middle East are gone, Iran is getting paid billions, Iran will now charge Hormuz tolls & Israel was forced to withdraw from Lebanon.
🇮🇷 GREAT JOB IRAN!
🇮🇷🇺🇸🇮🇱 NEW: Iran just turned down $12 BILLION dollars in exchange for not attacking Israel — after Netanyahu’s strike on Beirut
Iran’s loyalty to Lebanon is not for sale, unlike Netanyahu and Trump’s mothers and daughters
خالد بن ولید فلائی اور برج 120 دن کے اندر بنی تھی اور وزیر اعلیٰ سندھ نے میئر کراچی کو عظیم پورہ فلائی اوور برج 100 دنوں کے اندر بنانے کا ٹارگیٹ دیا تھا ۔
اس باغیچہ میں ہر پانچ سال کوئی نا کوئی تبدیل ہو جاتا ہے اور ہر سال کی بجیٹ میں اتنی رقم مختص ہوتی آرہی ہے ۔
اس سے پہلے اس باغیچہ میں دانتوں کے ڈاکٹر ہوا کرتے تھے ، اس سے پہلے ممنون حسین رہا کرتے تھے ۔
اور اس اسکیم کی تحت سب سے زیادہ مستفید ہونے والی عورتوں کا تعلق پنجاب سے ہے اور اگر عادی کی والدہ کا این آئی سی چیک کروایا جائے تو ہو سکتا ہے اس اسکیم کی تحت عادی کی مما بھی ہر تین ماہ بعد 13500 لے رہی ہوگی ۔
@Aadiiroy2
Qatar has proposed a $12 billion package for Iran, including the release of $6 billion in frozen Iranian assets held in Qatar and an additional $6 billion through a loan or credit line – Mehr
ابھی بھی وقت ہے کہ پیپلزپارٹی ن لیگ کی حمایت سے علیحدگی اختیار کر لے ایسا کرنے سے اسے پورے پاکستان میں گلگت بلتستان کی طرح بھرپور عوامی حمایت ملے گی,وقت نے ثابت کیا ہے کہ ن لیگ کالا ناگ ہے اسے جتنا مرضی دودھ پلاۏ اس نے ڈسنا ہی ڈسنا ہے,ن لیگ کا ساتھ محض بدنامی ہی بدنامی ہے
اخی حسن قبرستان روڈ اور نالے کی بحالی کا کام علاقہ مکین کہ زبانی ۔
40 سال سے اس نالے اور سڑک کا کام نہیں کیا گیا ، ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا علاقہ ہے لیکن کام پیپلز پارٹی کروا رہی ہے ۔
یہ تفصیل پڑھ: پاکستان کے 51 لاکھ مالدار خواتین کے نام پر پنجاب میں کرپشن ہوتی ہے ۔
اس پروگرام سے ٹوٹل مستفیض ہونے والے 1 کروڑ چار لاکھ ہیں جس میں سے 51 لاکھ پنجاب سے ہیں اور باقی تین صوبے 3 ملین کو بھی ٹچ نہیں کر رہے۔
وفاقی وزیر خزانہ پی پی پی کی پی پی پی پی یعنی پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ پالیسی کے متعرف کہا سندھ کی طرز پر وفاقی حکومت کو چاہئے ترقیاتی پراجیکٹ پی پی پی پی کےساتھ مکمل کرے
#عوام_دشمن_بجٹ پر بریفنگ