دعا کی قبولیت کا وقت اللّٰہ جانتا ہے ہمیں بس اس سے یقین کے ساتھ مانگنا ہے ممکن نا ممکن سوچ کو دل سے نکال دینا ہے ہمیں بس اس کی کن کا انتظار کرنا ہے!!!❤✨💫
.....دوسرا عشرہ مبارک....
•اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
ترجمہ: "میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتی ہوں." ❤🤲🏻✨🌼
🌸🌷🌷بَفضلِ عَطائے رَبِ کَریمﷻ مَاہِ صَیام کی دَسویں بَابَرکت سَحری اِس دُعا کے سَاتھ مُبارک ہو کہ وہ رَحیم اللہﷻ اِس قَومِ مُسلم پر اپنی رَحمتوں کا نَزول فَرمائے جو دِن بَدن ہر طَرح کی پَستی اور زَوال کا شَکار ہوتی جَارہی ہے __________
💗🌷🌷آمین یَارَب کریمﷻ
َیاربﷻ🤲♥️
ِبے سبب بخش دے ، نہ پوچھ عمـل،
نام غفًارﷻ ہے ، تیرا یاربﷻ
ُمجهےِ ایسےِ عمل ، کی دے توفِیق،
ِکہ ہو راضی تیریِ ، رضا یا ربﷻ،
آمین یا رب العالمین🤲💝🌸
*اللّٰھُمَّ بَلِغْنَا رَمَضَانْ بِالصَّحَتہ وَالعَافِیَتہ وَالإِیمَان*.
"اے اللہ! ہمیں رمضان تک پہنچائیے، صحت کے ساتھ، اور عافیت و ایمان کے ساتھ.".... ❤
وہ الجبارہے یعنی ہرٹوٹی ہوئی شےکو جوڑنےوالا توپھر یہ کیسے ممکن ہےکےتم فریادکرواوروہ اُسےادھوراہی چھوڑ دےتم اپنا بکھرا ہوا وجود لیکر اُسکےروبروجاؤاوروہ ان کرچیوں کانہ سمیٹےوہ ایسے سنبھال لےگا تمہیں کے پھر کبھی تھکاوٹ نہیں ہوگی تمہیں وہ یوں راضی ہوجائے گا کےپھر کبھی اداس نہ ہوگے تم