"انکار کی کیفیت سے باہر!پہلا قدم اٹھا لیا گیا۔نیک شگون۔ سب سے پہلے تو صبح شام تعریفوں کے پل باندھنے والے سنیں کہ محسن نقوی کیا کہہ رہا ہے؟ اب جبکہ طلسمی اور خیالی محل دھڑام سے زمین بوس ہو گیا ہے، سچائی کا دامن تھا میں اور معاملات کو سدھارنے کے بارے میں سوچیں۔ظلم و ستم بند کریں، اپنے لوگوں سے معافی مانگیں، انہیں گلے لگائیں، سیاسی اسیروں کو رہا کریں، نیا الیکشن کمیشن تشکیل دے کر شفاف انتخابات کروائیں، اور نئی حکومت کے پیچھے کھڑے ہو جائیں۔ پہلا قدم اٹھا لیا کہ آپ مان گئے کہ کام خراب ہو گیا۔ اب دوسرا قدم اٹھائیں، جیسا کہ اوپر تجویز کیا گیا ہے۔" نعیم خالد لودھی
@naeemlodhi53
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
برسوں سے ملکی نظام کو تباہ کرنے کے بعد، نو مئی جیسے ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرکے قوم کے سینے میں خنجر گھونپنے کے بعد، 26 نومبر کو اپنے ہی عوام پر گولیاں چلوانے کے بعد، مریدکے میں تحریک لبیک کے کارکنوں کا قتلِ عام کروانے کے بعد اکیلے محسن نقوی کو اچانک احساس نہیں ہوا کہ سسٹم ناکام ہو چکا ہے، فوجی ترجمان نے بھی اس کی تصدیق کی ہے تو ہم کیا سمجھیں کہ اچانک عوام کی رائے کی اہمیت ہو جائے گی؟
انتخابات آزادانہ ہو جائیں گے؟
عدالتوں میں جج صرف اور صرف قانون کے مطابق فیصلے دینے لگ جائیں گے؟
عام شہریوں کو بھیڑ بکریاں سمجھنے والا نظام اچانک ان کی عزت کرنے لگ جائے گا؟
نہیں ہر گز نہیں، یہ ان کا ایک نیا روپ ہے، نظام خود ہی خراب کرنے والے اسے ٹھیک نہیں کریں گے- یہ اس کے اوپر ایک نیا نقاب چڑھانے کی کوشش ضرور کریں گے، مگر یہ عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکیں گےـ
پھر سب سے بڑھ کر یہ بات کہ کیا پاکستان کے پاس ایک نیا تجربہ کرنے کی استطاعت ہے بھی یا نہیں؟
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
پانچ اگست کو قوم کے عظیم لیڈر عمران خان کی ناحق قید کو تین سال مکمل ہورہی ہے عمران خان کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کیا جائے گا اس سلسلے میں حیدرآباد قاسم آباد ٹائون میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے ہمراہ جاری عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کیئے۔
”یہ کیسی ہارڈ اسٹیٹ ہے ؟ جس میں خود استثنی لے کر کہتے ہیں کہ قانون سب پر لاگو ہو گا مگر مجھ پر لاگو نہیں ہو گا۔ پاکستان دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں سب سے اوپر ہے۔ انہیں جب حالات پر آئینہ دکھایا جاتا ہے تو یہ اسے پروپیگنڈہ اور ملک کے خلاف سازش کا نام دیتے ہیں۔ 1971ء میں بھی جن لوگوں نے انہیں بنگلہ دیش کے حالات بتائے انہیں ملک دشمن کہا گیا تھا۔ عوام سے اتنی زیادہ نفرت کرکے کبھی کسی نظام کو چلایا ہی نہیں جا سکتا۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
جدوجہد کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوتا، ازادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیا کرتاـ آزادی کے لئے لڑنا پڑتا ہےـ
اس لئے ہمیں لڑتے رہنا ہے اور ہمت نہیں ہارنی
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان افریدی کی ہدایت پر
معاونِ خصوصی برائے جیل خانہ جات افتخار اللہ جان نے 5 اگست کو منعقد ہونے والے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں ویلج کونسل میرہ نستہ میں منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے پارٹی کارکنان اور مقامی ذمہ داران اور عوام سے خطاب کرتے ہوئے جلسے کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور عوامی رابطہ مہم چلانے، گھر گھر پیغام پہنچانے اور زیادہ سے زیادہ عوامی شرکت کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ کارکنان کا جذبہ اور اتحاد پارٹی کی اصل طاقت ہے اور 5 اگست کا جلسہ عوامی امنگوں کی بھرپور ترجمانی کرے گا۔
#LetTheWorldSeeImranKhan
ہم کراچی میں موجود تمام طلبہ،طالبات اپنی یوتھ سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارا ساتھ دیں پاکستان کے کامیاب مستقبل کے لیے - 5 اگست بروز بدھ پریس کلب کراچی سپہر 4 بجے ہماری اواز بنے مطالبہ کریں عمران خان کی رہائی کا-
Via @arsalanPTI001
آپ علیمہ خان کا یہ پیغام صرف ایک منٹ کے لئے غور سے سن لیں، اس میں آپ کو عمران خان کی جدوجہد کا نچوڑ مل جائے گا اور آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ وہ تو عاصم منیر کی یزیدیت کے آگے سر نہیں جھکائے گا، کیا آپ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرنے کے لئے تیار ہیں؟
کیونکہ آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر تو نہیں ملتی-
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
"میرے والد، عمران خان کو قید ہوئے اب تقریباً 1,100 دن ہو چکے ہیں، اور مارچ کے بعد سے میں نے اور میرے بھائی نے ان کی آواز نہیں سنی۔ مہینوں سے ہمیں ان سے رابطے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی نظرمسلسل کمزور ہو رہی ہے، اور ہم ان کی طبی دیکھ بھال تک رسائی کے حوالے سے مکمل اندھیرے میں ہیں۔ انہیں فوری طور پر طبی توجہ کی ضرورت ہے، اور کسی خاندانی یا قانونی رسائی کے بغیر، ہمیں ان کی خیر خیریت کی کوئی ثانوی معلومات یا تسلی تک نہیں ملتی، والد کی پہلے سے کہیں زیادہ یاد آرہی ہے"۔قاسم خان
@Kasim_Khan_1999
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
He has comprehensively defeated all the forces against Pakistan
The opponents also know that they have lost; they are now using brute force but that is destabilizing Pakistan & for that, no one will ever forgive them. It’s really time to cut the losses.
#LetTheWorldSeeImranKhan
بلوچستان کو کیوں ہمیشہ ایک 'یتیم خانہ' بنا کر رکھا گیا؟ اگر اس کی کوئی پہچان ہے تو صرف اس کے وسائل، اس کا ساحل اور اس کی معدنیات ہیں۔ جب وقتِ ضرورت چند ووٹوں کی حاجت ہوتی ہے، تو سب کو بلوچستان یاد آ جاتا ہے۔ سردار اختر مینگل کا بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
عمران خان نے پنجاب میں سات مدر چلڈرن ہسپتال بنوانے شروع کررکھے تھے ان میں سے ایک میانوالی کا تھا، بغض، عناد اور حسد کی تکلیف کی شکار مریضہ سے انکے نام کی تختی برداشت کہاں ہوسکتی ہے۔
ایسے گرے ہوئے مخالفین!!!
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی#ReleaseImranKhan