پشاور یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ ایک پروفیسر صاحب کی غیر اخلاقی ڈیمانڈ نہ ماننے پر اسے ایک ہی مضمون میں بار بار فیل کیا جا رہا ہے۔اس نے باقی سب مضامین میں اے ون گریڈ حاصل کیا۔لیکن اس مضمون کے پروفیسر صاحب اسے اپنے مضمون میں بار بار فیل کر رہے ہیں۔ جن سے ان کا قیمتی وقت ضائع ھورہا ھے وہ ان پروفیسر صاحب کی غیر اخلاقی ڈیمانڈ نہیں مان سکتی۔اس کے اس مضمون کے پیپر نکلوا کر چیک کئے جائیں۔ اور ان کے تمام کلاس فیلو کے پیپرز کو بھی چیک کیا جائے ۔ پیپر بار بار فیل کرنے کا مقصد یہ ھے کہ یہ مجھے ب��انا چاھتا ھے کہ میرے غیر اخلاقی ڈیمانڈ مانو ورنہ تمہارا پیپر فیل ھوگا۔ مجھے بار بار کلاس میں بلاوجہ بے عزت کرتا ھے۔ کیا میرے والدین نے مجھے پروفیسر صاحب کی غیر اخلاقی ڈیمانڈ پورا کرنے کیلئے بیجھا ھے؟ کیا ان گھر میں بیٹیاں اور ��ہنیں نہیں جن سے میرے بھائی غیر اخلاقی ڈیمانڈ کریں؟ کیا روحانی باپ ایسی ھوتی ہیں؟ یونیورسٹی اس پروفیسر کیخلاف کارروائی کرے یا عدالت اسے بتا دے کہ اگر پاس ہونے کا یہی طریقہ ہے تو وہ پڑھائی چھوڑ دے۔ مجھے نہ ایسے تعلیم کی ضرورت ھے اور نہ ایسے استاد کی
👇👇👇👇
کہاں گئے مدرسوں اور علماء کرام کو تنقید کا نشانہ بنانے اور تذلیل کرنے والے دیکھو زرا ان یونیورسٹیوں اور کالجوں کا حال
اپنے من میں ڈوب کر
پاجا سراغ زندگی
The upcoming trend for coffee lovers is this @NawazSharifMNS branded mug. @MaryamNSharif has it. Are you excited to get yours?
میاں دے نعرے وجن گے for sure
مریم نواز، فریال تالپور، جیلوں میں سی کلاس میں صعوبتیں برداشت کرتی رہیں۔ عمران خان بھی ہمت کریں ان خواتین سے ہمت سیکھیں اور سی کلاس میں رہ کر ہی جیل کاٹنا سیکھیں ۔۔۔
نواز شریف ۔
مقدمے کا دورانیہ 6 ماہ ۔
100 بار طلب ہوا ،
100 پر ح��ضر ہوا ۔
عمران خان ۔
مقدمے کا دورانیہ 14 ماہ ۔
40 بار طلب ہؤا،
صرف 3 بار حاضر ہوا ۔
ان میں سے بھی 1 بار گاڑی سے حاضری لگائی
اسپیڈی ٹرائل کس کا ہؤا اور شیر کی طرح عدالت کا سامنا کس نے کیا ؟؟
قاری حنیف ڈار
پولیس کے شہدا بھی کسی ماؤں کے بیٹے تھے جو فرض کے لئے جان نچھاور کرگئے.آج یوم شہدا پولیس ھے لیکن کسی چینل کو اس بارے توفیق نا ھوئی کہ اس دن کا حق ادا کردیتے۔